موقع پر پہنچی پولیس نے جانچ شروع کی اور بدمعاشوں کی تلاش میں لگ گئی لیکن بدمعاش پولیس کی گرفت میں نہیں آسکے۔
یہ معاملہ تھانہ صدر بازار علاقہ کے کورٹ روڈ کا ہے جہاں پر پیٹرول پمپ کے پاس سامان خریدنے جارہی ایک خاتون سے لٹیروں نے پرس چھین لیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔
بدمعاش موٹر سائیکل پر سوار ہوکر آئے تھے، پرس میں 50 ہزار روپے نقد اور سونے چاندی کے زیورات موجود تھے۔
مزید پڑھیں:
حیدرآباد: دواساز کمپنی پر آئی ٹی کے چھاپے کا چوتھا دن
موقع پر پہنچی پولیس نے خاتون سے معلومات حاصل کرکے بدمعاشوں کی تلاش کے لیے ٹیم تشکیل دی گئی۔ آخر کار اس طریقے سے شام ڈھلتے ہی بدمعاشوں کی دہشت شہر کے عوام کو پریشانی میں مبتلا کررہی ہے۔