ETV Bharat / city

پولیس اورکرائم برانچ ٹیم کی ستائش - بی جے پی کے دو رہنماؤں کے قتل کا انکشاف کرنے والی پولیس اورکرائم برانچ کی ٹیم کوضلع پولیس کپتان دنیش کمار پربھو کے ذریعہ اعزاز سے نوازا گیا۔

سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں بی جے پی کے دو رہنماؤں کے قتل کا انکشاف کرنے والی پولیس اورکرائم برانچ کی ٹیم کوضلع پولیس کپتان دنیش کمار پربھو کے ذریعہ اعزاز سے نوازا گیا۔

praise-for-the-police-and-crime-branch-team-in-saharanpur
پولیس اورکرائم برانچ ٹیم کی ستائش
author img

By

Published : Dec 2, 2019, 2:14 AM IST

سینئر صحافی سریندر سنگھل کی جانب سے منعقد پروگرام میں ایس ایس پی دنیش کمار پربھو نے کہا کہ دن رات محنت کرکے پولیس ٹیم نے بی جے پی رہنما چودھری یشپال اور چودھری دھارا سنگھ کے قتل کا انکشاف کیاہے، جس کے لیے ٹیم میں شامل تمام پولیس اہلکار مبارکباد کے مستحق ہیں۔

پولیس اورکرائم برانچ ٹیم کی ستائش

پولیس کپتان نے کہا کہ ان بڑی وارداتوں کے انکشاف کے لیے ان کی ٹیم کو کئی پریشانیوں کا سامنا بھی کرنا پڑا لیکن اس کے باجود پولیس نے اپنا کام ایمانداری کے ساتھ انجام دیا۔

ایس ایس پی نے مزید کہا کہ دونوں وارداتوں میں دیوبند کوتوالی انچارج انسپکٹر یگدت شرما، انسپکٹر سنجے سنگھ ، سب انسپکٹر گیانیندر سروہی ، راجیو یادو ، مبارک حسن ، یوگیندر آیانا ، جے سنگھ بھاٹی ، سبودھ کمار ، دھرمیندر سنگھ ، دھرمراج یادو،کرونا چودھری،نیتو کھیر،ضرار حسین،سنیل کمار شامل تھے جنھوں نے دونوں قتل کا انکشاف کیا۔

پروگرام میں ایس ایس پی کے ہاتھوں پوری ٹیم کو اعزاز سے نوازاگیا.

اس موقع پر ضلع کوآپریٹو بینک کے چیئرمین چودھری راجپال سنگھ ، بی جے پی کے ضلع صدر ڈاکٹر مہندر سینی ، بی جے پی رہنما ونود گپتا ، ٹھاکردوار سبھا کے جنرل سکریٹری اشوک گپتا ، ڈاکٹر ڈی کے جین ، تاجر لیڈر دیپک راج سنگھل ، پریس ایسوسی ایشن کے صدر منوج سنگھل اور اروند سنگھل وغیرہ نے خطاب کرتے ہوئے پولیس ٹیم کے کاموں کی ستائش کی۔

پروگرام کی صدارت سماجی کارکن ونود گپتا نے کی اور نظامت سینئر صحافی سریندر سنگھل نے کی۔آخر میں سریندر سنگھل نے تمام مہمانوں کا شکریہ اداکیا۔

Intro:اینکر

سہارنپور

         سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں بی جے پی کے دو لیڈوں کے قتل کا انکشاف کرنے والی پولیس اور کرائم برانچ کی ٹیم سمیت دیگر کو پروگرام کا انعقاد کرکے اعزاز سے نوازا گیا۔ضلع پولیس کپتان دنیش کمار پی نے کے ہاتھوں سبھی کواعزازدیاگیا ،انہوں نے کہاکہ یہ ان کے لئے فخر کی بات ہے کہ ان کی ٹیم کو بہتر کارکردگی کے لئے اعزاز سے نوازاجارہاہے۔

Body:گزشتہ روز مجنوں والا روڈ پر واقع ایک ہال میں سینئر صحافی سریندر سنگھل کی جانب سے منعقد پروگرام میں ایس ایس پی دنیش کمار پربھو نے کہا کہ دن رات محنت کرکے پولیس ٹیم نے بی جے پی لیڈر چوھری یشپال اور چودھری دھارا سنگھ کے قتل کا انکشاف کیاہے، جس کے لئے ٹیم میں شامل تمام پولیس اہلکار مبارکباد کے مستحق ہیں۔ پولیس کپتان نے کہاکہ ان بڑی وارداتوں کے انکشاف کے لئے ان کی ٹیم کو کئی پریشانیوں کا سامنا بھی کرناپڑا لیکن اس کے باجود پولیس نے اپنا کام ایمانداری کے ساتھ انجام دےا۔ ایس ایس پی نے نے بتایا کہ دونوں وارداتوں میںدیوبند کوتوالی انچارج انسپکٹر یگ دت شرما ، انسپکٹر سنجے سنگھ ، سب انسپکٹر گیانیندر سروہی ، راجیو یادو ، مبارک حسن ، یوگیندر آیانا ، جے سنگھ بھاٹی ، سبودھ کمار ، دھرمیندر سنگھ ، دھرمراج یادو،کرونا چودھری،نیتو کھیر،ضرار حسین،سنیل کمار شامل تھے، جنھوں نے دونوں قتل کا کا انکشاف کیا۔ اس دوران ایس ایس پی کے ہاتھوں ان کی پوری ٹیم کو اعزاز سے نوازاگیا۔ اس دوران شہر کے دیگر سماجی اور صحافتی خدمات کے انجام دینے والوں کو بھی اعزاز سے نوازاگیا۔ اس موقع پر ضلع کوآپریٹو بینک کے چیئرمین چودھری راجپال سنگھ ، بی جے پی کے ضلع صدر ڈاکٹر مہندر سینی ، بی جے پی رہنما ونود گپتا ، ٹھاکردوار سبھا کے جنرل سکریٹری اشوک گپتا ، ڈاکٹر ڈی کے جین ، تاجر لیڈر دیپک راج سنگھل ، پریس ایسوسی ایشن کے صدر منوج سنگھل اور اروند سنگھل وغیرہ نے خطاب کرتے ہوئے پولیس ٹیم کے کاموں کی ستائش کی۔ پروگرام کی صدارت سماجی کارکن ونود گپتا نے کی اور نظامت سینئر صحافی سریندر سنگھل نے کی۔آخر میں سریندر سنگھل نے تمام مہمانوں کا شکریہ اداکیا۔

Conclusion:بائٹ:1 سریندر سنگھل(سینئر صحافی)

بائٹ:2دنیش کمار پی(پولیس کپتان سہارنپور)

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.