ETV Bharat / city

سہارنپور: پاورکنٹریکٹ ملازمین کا احتجاج

author img

By

Published : Aug 27, 2021, 10:42 PM IST

سہارنپور کے دہلی روڈ میں واقع بجلی گھر میں کنٹریکٹ پر کام کر رہے ملازمین اپنے مختلف مطالبات کے پیش نظر دھرنے پر ہیں، ملازمین نے کہا کہ اگر آج شام تک کنٹریکٹ پر کام کر رہے ملازمین کے مطالبات قبول نہ کیے گئے تو غیر معینہ مدتی ہڑتال کی جائے گی۔

سہارنپور: پاورکنٹریکٹ ملازمین نے کا احتجاج

سہارنپور میں پاور کنٹریکٹ ملازمین کی جانب سے اپنے مختلف مطالبات کے پیش نظر مظاہرہ کیا گیا جس میں ملازمین نے کہا کہ اگر آج شام تک کنٹریکٹ پر کام کر رہے ملازمین کے مطالبات قبول نہ کیے گئے تو غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کی جائے گی۔

سہارنپور کے دہلی روڈ میں واقع بجلی گھر میں کنٹریکٹ پر کام کر رہے ملازمین اپنے مختلف مطالبات کے پیش نظر دھرنے پر ہیں، احتجاج کے دوران بجلی کے ملازمین مطالبہ کر رہے ہیں کہ معاہدے کے مطابق مہینہ کی 7 تاریخ تک تنخواہ دی جائے۔

مزید پڑھیں: بی جے پی صرف اپنے سرمایہ دار دوستوں کو فائدہ پہنچانے کا کام کر رہی ہے: توقیر عالم

ساتھ ہی کسی بھی حادثے کی صورت میں کمپنی کی جانب سے کنٹریکٹ ورکرز کو مکمل سہولیات فراہم کی جائے۔ مزید کمپنی مکمل حفاظتی سامان مہیا کرائے، اسی طرح کنٹریکٹ ورکرز جو کام کے دوران زخمی ہوئے ہیں، ان کے علاج کا خرچہ کمپنی ادا کرے، ان سارے مطالباتک کے پیش نظر سینکڑوں کنٹریکٹ ملازمین نے بجلی کنٹریکٹ امپلائز ایسوسی ایشن کے بینر تلے دھرنے پر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.