ETV Bharat / city

'نوجوانوں کے لیے نشہ تباہی کا باعث' - اترپردیش

نوجوانوں نے پنچایت میں نشہ سے دور رہنے کی اپیل کی، وہیں نشہ کے کاروباریوں کو گاؤں میں چرس، اسمیک،افیم کا کاروبار فوری طور پر بندکرنے کا انتباہ دیا۔

'نوجوان کو بیدار کرتے ہوئے نشہ سے دور رہنے کی اپیل '
author img

By

Published : Sep 15, 2019, 3:21 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 5:13 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں محکمہ آبکاری بھلے ہی نشے کے خلاف مہم چلاکر اس کی روک تھام کی پوری کوششیں کرنے کا دعویٰ کررہی ہو، لیکن نشے کے خلاف مرزاپورگاوں میں ہوئی مہاپنچایت نے محکمہ کے تمام دعوؤں کی پول کھول دی۔

'نوجوان کو بیدار کرتے ہوئے نشہ سے دور رہنے کی اپیل '

لوگوں نے پنچایت میں نوجوان کو بیدار کرتے ہوئے نشہ سے دور رہنے کی اپیل کی، وہیں نشہ کے کاروباریوں کو گاوں میں چرس، اسمیک،افیم کا کاروبار فوری طورپر بندکرنے کا انتباہ دیا۔

لوگوں کا کہناہے کہ یہ نشہ آور چیزیں عام فروخت ہورہی ہیں جس کی وجہ سے نوجوانوں میں نشے کی عادت مسلسل بڑھ رہی ہے۔

کئی مرتبہ پولیس سے شکایت بھی کی گئی، لیکن نشے کا کاروبار بند نہیں ہوا، جس کے بعد اب مجبوری میں لوگوں نے مہاپنچایت کرنے کافیصلہ لیاہے اور نشہ کے خلاف آواز بلند کی ہے۔

لوگوں کاکہناہے کہ مہم کے تحت نوجوانوں کو نشہ سے ہونے والے نقصانات بتائے جائینگے، نشہ کے سوداگر پولیس سے ملی بھگت کرکے علاقہ میں افیم،چرس اور اسمیک کا روبار کررہے ہیں۔

اور نوجوانوں کو اس دلدل میں ڈھکیل رہے ہیں، چند روپیوں کے خاطرنوجوانوں کو برباد کیاجارہاہے۔ نشہ کے پھیلتے کاروبار کے خلاف اب مسلم سماج کے لوگوں نے آواز بلند کرتے ہوئے اس کے خلاف مورچہ کھول دیاہے۔

اور نوجوانوں کو نشے سے دور رہنے کی ہدایت دی گئی ہے، لوگوں کاکہناکہ بڑوں کے ساتھ ساتھ اب تو بچہ بھی نشے کے عادی ہوتے جارہے ہیں۔

گاوں کے لئے بڑی فکرمندی کی بات ہے، پچھلے کچھ دنوں میں گاوں میں نشہ کا کاروبار خوب بڑھاہے۔

پنچایت میں نوجوانوں کو نشے سے دور رہنے اور اس کاروبار کو بند کرانے کے لئے غور خوض کیاگیا۔

ساتھ ہی نشہ کے کاروباریوں کو انتباہ دیاگیاہے کہ اگر گاوں میں نشہ کی اشیاءفروخت کرتے ہوئے پائے گئے ان کے خلاف بڑی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

Intro:اینکر

سہارنپور

آبکاری محکمہ بھلے ہی نشے کے خلاف مہم چلاکر اس کی روک تھام کی پوری کوششیں کرنے کا دعویٰ کررہا ہو لیکن نشے کے خلاف گاوں مرزاپور میں ہوئی مہاپنچایت نے محکمہ کے تمام دعووں کی پول کھول دی، مخصوص فرقہ کے لوگوں نے پنچایت میں نوجوان کو بیدار کرتے ہوئے نشہ سے دور رہنے کی اپیل کی، وہیں نشہ کے کاروباریوںکو گاوں میں چرس،

Body:اسمیک،افیم کا کاروبار فوری طورپر بندکرنے کا انتباہ دیا۔لوگوںکا کہناہے کہ یہ نشہ آور چیزیں عام فروخت ہورہی ہیںجس کی وجہ سے نوجوانوںمیں نشے کی عادت مسلسل بڑھ رہی ہے، کئی مرتبہ پولیس سے شکایت بھی کی گئی ہے لیکن کاروبار بند نہیں ہوا،جس کے بعد اب مجبوری میں لوگوںنے مہاپنچایت کرنے کافیصلہ لیاہے اور نشہ کے خلاف آواز بلند کی ہے، لوگوں کاکہناہے کہ مہم کے تحت نوجوانوںکو نشہ سے ہونے والے نقصانات بتائے جائینگے، نشہ کے سوداگر پولیس سے ملی بھگت کرکے علاقہ میں افیم،چرس اور اسمیک کا روبار کررہے ہیںاور نوجوانوںکو اس دلدل میں دھکیل رہے ہیں، چند روپیوںکے خاطرنوجوانوںکو برباد کیاجارہاہے ۔ نشہ کے پھیلتے کاروبار کے خلاف اب مسلم سماج کے لوگوں نے آواز بلند کرتے ہوئے اس کے خلاف مورچہ کھول دیاہے اور نوجوانوںکو نشے سے دور رہنے کی ہدایت دی گئی ہے، لوگوںکاکہناکہ بڑوں کے ساتھ ساتھ اب تو بچہ بھی نشے کے عادی ہوتے جارہے ہیں جو گاوں کے لئے بڑی فکرمندی کی بات ہے، پچھلے کچھ دنوںمیںگاوں میں نشہ کا کاروبار خوب بڑھاہے۔ پنچایت میں نوجوانوںکو نشہ سے دورہ رہنے اور اس کاروبار کو بند کرانے کے لئے غور خوض کیاگیا۔ ساتھ ہی نشہ کے سوداگروںکو انتباہ دیاگیاہے کہ اگر گاوں میں نشہ کی اشیاءفروخت کرتے ہوئے پائے گئے ان کے خلاف بڑی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

Conclusion:بائٹ1: حافظ عثمانی(گاوں کے باشندہ)

بائٹ2: محمد خالد(گاوں کے باشندہ)
Last Updated : Sep 30, 2019, 5:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.