ETV Bharat / city

'سب انسپکٹرانتصارعلی کو ملازمت ترک کرنی چاہئے تھی، داڑھی نہیں' - داڑھی نہ رکھنا شریعت کے حساب سے جرم

انتصار علی کے داڑھی منڈوانے پر مہتمم جامعہ فاطمہ الزہرا انگلو عربک دیوبند مولانا لطف الرحمن قاسمی نے کہا کہ 'داڑھی نہ رکھنا شریعت کے حساب سے گناہ ہے اور داڑھی رکھ کر منڈوا دینا یہ اس سے بھی بڑا گناہ ہے۔

intesar ali remove beard for job
'سب انسپکٹرانتصارعلی کو ملازمت ترک کرنی چاہئے تھی، داڑھی نہیں''سب انسپکٹرانتصارعلی کو ملازمت ترک کرنی چاہئے تھی، داڑھی نہیں'
author img

By

Published : Oct 25, 2020, 8:45 PM IST

اترپردیش کے ضلع پاغپت کے ایس پی کے ذریعہ سب انسپکٹر انتصار علی کو معطل کئے جانے اور اس کے بعد انتصار علی کے داڑھی منڈوائے جانے پر مہتمم جامعہ فاطمہ زہرا انگلو عربک دیوبند مولانا لطف الرحمن قاسمی نے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ 'داڑھی نہ رکھنا شریعت کے حساب سے گناہ ہے اور داڑھی رکھ کر منڈوادینا یہ اس سے بھی بڑا گناہ ہے'۔

'سب انسپکٹرانتصارعلی کو ملازمت ترک کرنی چاہئے تھی، داڑھی نہیں'

انہوں نے کہا کہ 'اگر کہیں پر بات شریعت اور سنت کی آتی ہے تو ایسے موقع پر داڑھی نہیں بلکہ نوکری ہی چھوڑ دینی چاہئے، شریعت کے حساب سے انتصار علی نے بہت بڑا گناہ کیا ہے۔

مولانا لطف الرحمن نے کہا کہ 'داڑھی نہ رکھنا بھی گناہ ہے اور داڑھی رکھ کر منڈوا دینا اور بڑا گناہ ہے'۔ انہوں نے کہا کہ 'داڑھی منڈوا کر نوکری کو توجہ دینا یا اپنے کاروبار پر توجہ دینا میں سمجھتا ہوں غلط ہے'۔

مزید پڑھیں:

داڑھی رکھنے کی وجہ سے مسلم پولیس اہلکار معطل

انہوں نے کہا کہ 'ایسے موقع پر جہاں اسلام اور سنت پر آنچ آتی ہو تو اس کام کو چھوڑنے میں ہی بھلائی ہے'۔ انہوں نے کہا کہ 'انتصار علی نے بہت برا کام کیا ہے اور شریعت کے حساب سے یہ بہت بڑا گناہ ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.