ETV Bharat / city

سہارنپور: نقلی کریم اور سینیٹائزر بنانے والے گروہ کا انکشاف - مخبر کی اطلاع

ضلع سہارنپور کے نخاسہ بازار سے پولیس نے نقلی سینیٹائزر اور کریم بنانے والے ایک گروہ کا انکشاف کیا ہے، پولیس نے اس سے قبل بھی ایسے ایگ گروہ کا پردہ فاش کیا تھا۔

سہارنپور: نقلی کریم اور سینٹائز بنانے والا گروہ گرفتار

author img

By

Published : Jun 21, 2020, 9:52 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں کوتوالی پولیس نے نقلی کریم اور سینیٹائزز بنانے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔ مخبر کی اطلاع پر پولیس نے نخاسہ بازار سے ملزمین کو گرفتار کیا، جن کے پاس سے پولیس نے بھاری مقدار میں نقلی کریم اور سینیٹائزر برآمد کیا ہے۔

سہارنپور: نقلی کریم اور سینٹائز بنانے والا گروہ گرفتار

پولیس نے مخبر کی اطلاع پر نخاسہ بازار میں چھاپہ ماری کرتے ہوئے ان تاجروں کو گرفتار کیا جو نقلی کریم اور سینٹائز وغیرہ بنانے بیچنے کا کام کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ کچھ دن قبل بھی پولیس نے نقلی کریم بنانے والی فیکٹری کے انکشاف کے بعد کچھ ملزمان کو گرفتار کیا تھا اور انہیں جیل بھیجا تھا۔

مخبر کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا اور نخاسہ بازار میں کچھ نقلی سامان سمیت تین ملزمان کوگرفتار کیا۔

مزید پڑھیں: افغانستان میں خواتین کا یوگا سیشن

ایس پی سٹی ونیت بھٹناگر نے کہا کہ' نقلی کریم کا کاروبار کرنے والوں کو کسی صورت میں بخشا نہیں جائے گا، ان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی اور جو اس میں ملوث ہیں ان کے خلاف جلد از جلد ایکشن میں لایا جائے گا۔اس سلسلہ میں معلومات اکھٹی کی جارہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.