ETV Bharat / city

سہارنپور: فلائی اوور سے شہریوں کو پریشانی - Service raod around fly over cajusted in deoband

ضلع سہارنپور کے دیوبند علاقے میں ہائی وے پر فلائی اوور کے دونوں جانب تنگ گلیوں کو کشادہ نہیں کرنے اور شہریوں کو ٹول ٹیکس میں راحت نہیں دیے جانے پر لوگوں میں غم وغصہ ہے اس ضمن میں گزشتہ روز ایک میٹنگ منعقد کر کے علاقے کے لوگوں نے قومی شاہراہ بنانے والی کمپنی کے خلاف سخت ناراضگی درج کرائی۔

سہارنپور: فلائی اوور سے شہریوں کو پریشانی
سہارنپور: فلائی اوور سے شہریوں کو پریشانی
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 7:02 PM IST

شہر میں واقع مجنوں والا روڈ پر ہوئی اس میٹنگ میں ہندو جاگرن منچ کے لیڈر ٹھاکر سریندر پال سنگھ ایڈووکیٹ نے کہا کہ ہائی وے بنانے والی کمپنی کے ذریعے علاقے کے لوگوں سے بھاری بھرکم ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے، یہاں کی عوام کے ساتھ یہ دھوکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کمپنی کو علاقے کے لوگوں کو ٹول ٹیکس میں راحت دینے کا کام کرنا چاہیے۔

سہارنپور: فلائی اوور سے شہریوں کو پریشانی

اس دوران گننا سمیتی کے سابق چیئرمین دلشاد نے کہا کی بھارتی کسان یونین کی لیڈر شپ میں ٹول پلازہ پر دیوبند کی عوام کو چھوٹ دلائے جانے اور پل کی دونوں جانب بنائے گئے سروس روڈ میں برتی گئی بے احتیاتی اور پل کے دونوں جانب سے تنگ گلی کو ہٹوائی جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ چینی مل میں باہر سے آنے والے گنوں کو روکنے کو لے کر بھی ایک تحریک چلائی جائے گی جس کی تیاری کرلی گئی ہے۔

Intro:اینکر 

سہارنپور کے دیوبند علاقے میں ہائی وے پر فلائی اوور کے دونوں جانب سے ہورہے انرک تلخدم کو نہ ہٹائے جانے اور شہری لوگوں کو ٹول ٹیکس میں راحت نہ دیے جانے سے علاقے کے باشندوں میں غصہ بھرا ہوا ہے۔ بدھ کو ایک بیٹھک نقد کر علاقے کے لوگوں نے ہائی وے بنانے والی کمپنی کے افسروں کے خلاف کڑے تیور دکھائے۔ 

Body:مجنوں والا روڈ پر ہوئی بیٹھک میں ہندو جاگرن منچ کے لیڈر ٹھاکر سوریندر پال سنگھ ایڈووکیٹ نے کہا کہ ہائی وے بنانے والی کمپنی کے ذریعے علاقے کے لوگوں سے بھاری بھرکم ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے یہاں کی عوام کے ساتھ یہ دھوکا ہے کمپنی کو علاقے کے لوگوں کو ٹول ٹیکس میں راحت دینے کا کام کرنا چاہیے۔ گننا سمیتی کے سابق چیئرمین   دلشاد گوڑ چھوڑ نے کہا کی بھارتیہ کسان یونین  کی لیڈر شپ میں ٹول پلازہ پر دیوبند کی عوام کو چھوٹ دلائے جانے اور پل کی دونوں جانب بنائے گئے سروس روڈ میں برتی گئی بعهتیاتی اور پل کے دونوں جانب سے انرک تلخادم ہٹوائی جانے اور چینی مل میں باہر سے آنے والے گنوں کو روکنے کو لے کر  تحریک  کی جائیگی۔ جس کی تیاری کرلی گئی ہے۔ 

Conclusion:بائٹ01 ٹھاکور سریندر پال سنگھ  ہندو جاگرن منچ دیوبند

بائٹ02۔  دلشاد گوڑ سابق چیئرمین گننا سميتی دیوبند 
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.