ETV Bharat / city

'شہریت ترمیمی قانون، آئین کی روح کے خلاف'

مظاہرین نے شہریت ترمیمی قانون اور این آرسی کے خلاف مختلف قسم کے نعرے لکھ کر ہاتھوں میں تختیاں لیے مرکزی حکومت سے اس قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

candle march against caa and nrc in saharanpur
سہارنپور: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کینڈل مارچ
author img

By

Published : Dec 22, 2019, 9:09 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں شہریت ترمیمی قانون کو لے کر ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، جمعہ کے روز ہوئے مظاہرہ کے بعد دیر شام لوگوں نے کینڈل مارچ نکال کر مرکزی حکومت سے شہریت قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

سہارنپور: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کینڈل مارچ

مظاہرین نے شہریت ترمیمی قانون اور این آرسی کے خلاف مختلف قسم کے نعرے لکھ کر ہاتھوں میں تختیاں لیے مرکز ی حکومت سے اس قانون کو واپس لینے کامطالبہ کیا۔

کینڈل مارچ نکال رہے لوگوں کا کہنا تھا کہ 'شہریت ترمیمی قانون آئین کی روح کے خلاف ہے، ان کاکہناتھا کہ ہمارا احتجاج کسی کو شہریت دینے پر نہیں مسلمانوں کو اس سے الگ رکھنے پر ہے۔'

وزیر داخلہ ملک بھر میں این آرسی لانے کی بات پارلیمنٹ میں بھی کہہ چکے ہیں، این آرسی کے بعد سی اے اے کافائدہ صرف ایک مذہب کے لوگوں کو ملے گا۔

مظاہرین کاکہنا تھا ہم مطالبہ کرتے ہیں یا تو سی اے اے کو ختم کیا جائے یا پھر پانچ مذہب کے لوگوں کے ساتھ ساتھ اس میں مسلمانوں کو بھی شامل کیاجائے۔

مزید پڑھیں: 'شہریت ترمیمی قانون سے متعلق عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے'

کینڈل مارچ نکالنے کی اطلاع ملنے پر پولیس محکمہ میں افراتفری کاماحول پیدا ہوگیا، خفیہ محکمہ کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر معلومات حاصل کی، پر سکون کینڈل مارچ مکمل ہونے پر افسران نے راحت کی سانس لی۔

Intro:اینکر

سہارنپور

سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں ،شہریت قانون کولیکر ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، جمعہ کے روز ہوئے مظاہرہ کے بعد دیر شام لوگوںنے کینڈل مارچ نکال کر مرکزی حکومت سے شہریت قانون کو واپس لینے کامطالبہ کیا۔

Body:دیر شام محلہ بڑضیاءالحق کے باشندوںنے مسجد عالیشان کے پاس جمع ہوکر سیکڑوں لوگوں نے کینڈل مارچ کا انعقاد کیا،مظاہرین نے شہریت ترمیمی قانون اور این آرسی کے خلاف مختلف قسم کی نعرے لکھی تختیاں ہاتھوں میں لیکر مرکزکی بی جے پی حکومت سے اس قانون کو واپس لینے کامطالبہ کیا۔کینڈل مارچ نکال رہے لوگوں کاکہناتھا شہریت ترمیمی قانون آئین کی روح کے خلاف ہے، ان کاکہناتھا کہ ہمارا احتجاج کسی کو شہریت دینے پر نہیں مسلمانوں کو اس سے الگ رکھنے پر ہے، وزیر داخلہ ملک بھر میں این آرسی لانے کی بات پارلیمنٹ میں بھی کہہ چکے ہیں،این آرسی کے بعد سی اے اے کافائدہ صرف ایک مذہب کے لوگوںکو ملے گا ۔مظاہرین کاکہنا تھا ہم مطالبہ کرتے ہیں یا تو سی اے اے کو ختم کیا جائے یا پھر پانچ مذہب کے لوگوںکے ساتھ ساتھ اس میں مسلمانوں کو بھی شامل کیاجائے ۔ کینڈل مارچ نکالنے کی اطلاع ملنے پر پولیس محکمہ میں افراتفری کاماحول پیدا ہوگیا، خفیہ محکمہ کے اہلکاروںنے موقع پر پہنچ کر معلومات حاصل کی،پر سکون کینڈل مارچ مکمل ہونے پر افسران نے راحت کی سانس لی۔ مظاہرین نے مسجد کمال شاہ پر کینڈل مارچ کا اختتام کیا۔

Conclusion:بائٹ:1 معاویہ علی(سابق رکن اسمبلی)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.