ETV Bharat / city

Dhaba Owner Shot Dead in Saharanpur: بائک سواروں نے ڈھابہ مالک کو گولی مارکر قتل کیا - SP City Saharanpur Rajesh Kumar

اترپردیش کے سہارنپور ضلع کے رامپور منیہاران اور نانوتہ روڈ Nanota Road Saharanpur پر صبح پانچ بجے تین بائک سوار بائک سوار بدمعاشوں نے ڈھابہ مالک کو زخمی کردیا جب کہ علاج کے دوران ان کی موت ہوگئی Dhaba Owner Shot Dead in Saharanpur۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

Dhaba Owner Shot Dead in Saharanpur
Dhaba Owner Shot Dead in Saharanpur
author img

By

Published : Jan 11, 2022, 8:22 AM IST

Updated : Jan 11, 2022, 8:58 AM IST

سہارنپور: علاقہ کے رامپور منیہاران اور نانوتہ روڈ Nanota Road Saharanpur پر علی الصبح پانچ بجے بائک سوار بدمعاشوں نے معمولی بات پر ڈھابہ مالک پر فائرنگ کر دی، جس میں وہ شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ جسے علاج کے لئے ضلع ہسپتال پہنچایا گیا۔ جہاں بہتر طبی امداد نہ ملنے کے سبب اس کی موت ہوگئی۔

ویڈیو دیکھیے۔
اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی اور بدمعاشوں کو پکڑنے کے لئے کئی ٹیمیں تشکیل دی۔

موصولہ تفصیل کے مطابق آج صبح دن نکلتے ہی رامپور منیہاران Rampur Maniharan کا باشندہ سریندر سینی رامپور نانوتہ روڈ پر ڈھابہ ہے۔ آج صبح تین بائک سوار لوگ وہاں پہنچے اور کچھ خریداری کرنے کے لیکر ان کے درمیان تنازعہ ہوگیا۔ جس پر بائک سواروں نے ڈھابہ مالک پر فائرنگ کردی اور موقع سے فرار ہوگئے۔

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور زخمی کو سرکاری ہسپتال بھیجا لیکن وہاں بہتر علاج نہ ملنے کے سبب شدید زخمی شخص کی موت ہو گئی۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

اہل خانہ نے بتایا کہ صبح کچھ بدمعاشوں نے سریندر پر فائرنگ کر دی جس میں وہ شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ اسے علاج کے لئے سرکاری ہسپتال داخل کرایا گیا لیکن وہاں انہیں مناسب علاج نہیں مل سکا، جس کے بعد پرائیویٹ ہسپتال میں داخل کرایا گیا لیکن اس وقت تک زخمی شخص کی موت ہو چکی تھی۔

مزید پڑھیں:

سریندر کی اچانک موت سے اہل خانہ میں ماتم چھایا ہوا ہے۔

ایس پی سٹی سہارنپور راجیش کمار SP City Saharanpur Rajesh Kumar نے بتایا کہ واقعہ کی تحقیق کے لئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، جلد ہی سبھی ملزموں کو گرفتار کیا جائے گا۔

Last Updated : Jan 11, 2022, 8:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.