ETV Bharat / city

آئی ای ڈی دھماکے میں دو سکیورٹی اہلکار زخمی - ماؤنواز گوریلا کے آئی ای ڈی دھماکے

ماؤنواز گوریلا کے آئی ای ڈی دھماکے میں دو سکیورٹی اہلکار اس وقت زخمی ہوگئے جب سی آر پی ایف کے اہلکار صبح تامر اسمبلی سیٹ پر ووٹنگ کے بعد واپس لوٹ رہے تھے۔

two-security-personnel-injured-in-ied-blast-in-jharkhand
آئی ای ڈی دھماکے میں دو سیکیورٹی اہلکار زخمی
author img

By

Published : Dec 8, 2019, 8:13 PM IST

رانچی کے نواح میں آئی ای ڈی دھماکے میں دو سکیورٹی اہلکار اس وقت زخمی ہوگئے جب سی آر پی ایف کے اہلکار صبح تامر اسمبلی سیٹ پر ووٹنگ کے بعد واپس لوٹ رہے تھے۔

پولیس کے مطابق سی آر پی ایف کے اہلکار تامر اسمبلی سیٹ پر رائے شماری کے بعد اتوار کی صبح واپس آرہے تھے کہ ماؤنواز گوریلا نے آئی ای ڈی دھماکہ کیا جس میں دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو علاج کے لیے رانچی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ہفتے کے روز ماؤنواز گوریلاوں نے ضلع خوتی کے آرکی میں سکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا تھا۔ سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی کے بعد ماؤنواز فرار ہوگئے۔

واضح رہے کہ ریاست کی 20 اسمبلی نشستوں پر پولنگ کا دوسرا مرحلہ ہفتے کے روز ہوا۔ پولنگ 64 فیصد تھی جو 2014 کے مقابلے میں تقریبا چار فیصد کم ہے۔

Intro:Body:

Ranchi, Dec 8 (IANS) Two security personnel were injured in an IED blast on the outskirts of Ranchi on Sunday, Police said.

According to the Police, the CRPF personnel were returning early on Sunday morning after conducting polls at Tamar assembly seat when Maoist Guerrillas triggered IED blast in which two security personnel were injured.

The injured have been admitted to a Ranchi hospital for treatment.

On Saturday, Maoist Guerrillas had attacked security personnel at Arki of Khuti district. The Maoists escaped after security forces retaliated.

The second phase of polling took place on Saturday on 20 assembly seats of the state. The polling was 64 per cent which is about four per cent lower in comparison to 2014.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.