ETV Bharat / city

جھارکھنڈ: سڑک حادثے میں باپ بیٹی کی موت - لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی

جھارکھنڈ میں پلامو ضلع کے رام گڑھ تھانہ علاقہ میں منگل کو سڑک حادثے میں باپ بیٹی کی موت ہو گئی۔

جھارکھنڈ: سڑک حادثے میں باپ بیٹی کی موت
جھارکھنڈ: سڑک حادثے میں باپ بیٹی کی موت
author img

By

Published : Aug 11, 2020, 8:25 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایاکہ نواڈیہہ بہیرا کھاڑ گاؤں میں بے قابو ٹریکٹر نے ایک موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ اس حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار باپ اور بیٹی کی موقعے پر ہی موت ہوگئی۔

مرنے والوں کی شناخت گڑھوا کے بھنڈریا تھانہ علاقہ باشندہ ارجن ترکی (64) اور ان کی بیٹی اندو کلا ترکی(17) کے طور پر کی گئی ہے۔

ارجن اپنی بیٹی اندو کلا کو بائک سے لیکر چین پور واقع اس کے اسکول جا رہے تھے تبھی یہ واقعہ رونما ہوا ۔

مزید پڑھیں: امریکہ میں پڑھ رہی ہونہار طالبہ کی سڑک حادثے میں موت

ذرائع نے بتایاکہ واقعہ کی اطلاع کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی ہیں۔

اس سلسلے میں پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.