ETV Bharat / city

'سرکاری زمینوں کے دستاویزات تیار کریں' - ہیمنت سورین نے افسران کو سرکاری زمینوں کی دستاویز تیار کرنے کا حکم دیار

جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے افسران کو سرکاری زمینوں کی دستاویز تیار کر کے کتبہ لگانے کی ہدایت دی تاکہ متعلقہ زمین کی نوعیت کی پہچان ہوسکے۔

Hemant Soren said to officers prepare public land documents
'سرکاری زمینوں کے دستاویزات تیار کریں'
author img

By

Published : Feb 2, 2020, 8:10 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:14 PM IST

ہیمنت سورین نے آج دمکا واقع گورنر ہاﺅس میں افسران کو یہ ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ شہری علاقوں میں آبادی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، ساتھ ہی شہر میں کنکریٹ پر مبنی اسٹرکچر بھی بہت تیزی سے بڑھ رہاہے۔

انہوں نے کہا کہ عطیہ لیٹرکے توسط سے زمین کی منتقلی کی جاتی ہے ایسی حالت میں یہ پتہ لگانا بہت مشکل ہوجاتا ہے کہ کون سی زمین کس کی ہے اور سرکاری زمین کہاں کہاں ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ سبھی زمینوں کے دستاویزات تیار کیے جائیں تاکہ سرکاری زمینوں کی فہرست ضلع انتظامیہ کے پاس دستیاب رہے۔ ساتھ ہی زمینوں پر کتبے بھی لگوائے جائیں۔ جو بھی انفرا اسٹرکچر بنائی جانی ہے اس کے لیے سب سے پہلے ضروری دستاویز تیارکر لیے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ شہری اور پنچایت علاقوں میں کیے جانے والے کاموں کے لیے الگ الگ بلو پرنٹ تیار کیے جائیں۔

سورین نے کہا کہ ایسا دیکھا جاتا ہے کہ کئی جگہوں پر پل تعمیر تو کردیا جاتا ہے لیکن پل تک رسائی کے لیے روڈ ہی نہیں ہوتی، ایسی حالت میں وہ پل کسی کام کا نہیں رہ جاتا۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی تعمیراتی کام کیے جائیں وہ پوری طرح منصوبوں کے ساتھ کیے جائیں۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ کئی بار سوکھے علاقوں میں بورنگ کی جاتی ہے جب وہاں پانی ہی دستیاب نہیں ہے تو ایسے مقامات پر پینے کے پانی کی کوئی دیگر صورت تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ سبھی کام منصوبہ بند طریقے سے کیے جائیں اور منصوبوں کو بروقت پورا کیا جائے تاکہ سماج اس کا فائدہ اٹھاسکے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Feb 2 2020 7:03PM

سرکاری زمینوں کے دستاویزات کریں تیار : ہیمنت

دمکا 02 فروری( یواین آئی) جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے افسران کو سرکاری زمینوں کی دستاویز تیار کر کے کتبہ لگانے کی ہدایت دی تاکہ متعلقہ زمین کی نوعیت کی پہچان ہوسکے ۔

مسٹر سورین نے آج دمکا واقع گورنر ہاﺅس میں افسران کو یہ ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ شہری علاقوں میں آبادی میں مسلسل اضافہ ہورہاہے ۔ساتھ ہی شہر میں کنکریٹ پر مبنی اسٹرکچر بھی بہت تیزی سے بڑھ رہاہے ۔ انہوں نے کہاکہ عطیہ لیٹرکے توسط سے زمین کی منتقلی کی جاتی ہے ایسی حالت میں یہ پتہ لگانا بہت مشکل ہوجاتاہے کہ کون سی زمین کس کی ہے اور سرکاری زمین کہاں کہاں ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہاکہ سبھی زمینوں کی دستاویزات تیار کی جائیں تاکہ سرکاری زمینوں کی فہرست ضلع انتظامیہ کے پاس دستیاب رہے۔ ساتھ ہی زمینوں پر کتبے بھی لگوائے جائیں۔ جو بھی انفرا اسٹرکچر بنائی جانی ہے اس کے لئے سب سے پہلے ضروری دستاویز تیارکر لئے جائیں۔ انہوںنے کہاکہ شہری اور پنچایت علاقوں میں کئے جانے والے کاموں کیلئے الگ۔ الگ بلیو پرنٹ تیار کئے جائیں۔

مسٹر سورین نے کہاکہ ایسا دکھا جاتاہے کہ کئی جگہوں پر پل تعمیر تو کردی جاتی ہے لیکن پل تک رسائی کے لیے روڈ ہی نہیں ہوتا ہے ایسی حالت میں وہ پل کسی کام کانہیں رہ جاتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ جو بھی تعمیراتی کام کئے جائیں وہ پوری طرح منصوبوں کے ساتھ کئے جائیں۔

وزیراعلیٰ نے کہاکہ کئی بار سوکھے علاقوں میں بورنگ کی جاتی ہے ۔جب وہاں پانی ہی دستیاب نہیں ہے تو ایسے مقامات پر پینے کے پانی کی کوئی دیگر صورت تلاش کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہاکہ سبھی کام منصوبہ بند طریقے سے کئے جائیں اور منصوبوں کو بروقت پور اکیاجائے تاکہ سماج اس کافائدہ اٹھاسکے۔

یواین آئی۔قمر۔ایف اے

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.