ETV Bharat / city

کانگریس کے دفتر میں خوشی کا ماحول - امبیکا سونی

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے لبے جاری رائے شماری کے دوران جو ابتدائی رجحانات سامنے آرہے ہیں وہ جھارکھنڈ مکتی مورچہ کی قیادت میں عظیم اتحاد کے لبے جیت کے اشارے دے رہے ہیں۔ اس اتحاد میں کانگریس بھی شامل ہے۔

کانگریس کے دفتر میں خوشی کا ماحول
کانگریس کے دفتر میں خوشی کا ماحول
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 4:02 PM IST

جھارکھنڈ میں جیت کی طرف بڑھتے قدم کانگریس کے لیے خوشی کی خبر ہے۔

کانگریس کے دفتر میں خوشی کا ماحول

آج صبح جیسے ہی جیت کے رجحانات سامنے آتے گئے ویسے کانگریس کی مرکزی قیادت میں بھی خوشی کے جذبات نظر آئے۔ نئی دہلی کے اکبر روڈ پر واقع مرکزی دفتر میں کئی بڑے لیڈر نظر آئے جس میں غلام نبی آزاد، امبیکا سونی، راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت اور اس کے علاوہ کئی اہم لیڈران نے دفتر پہنچ کر عام کارکنان سے ملاقات کی اور ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔

Intro:کانگریس کے دفتر میں خوشی کا ماحول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے لئے جاری رائے شماری کے دوران جو ابتدائی رجحانات سامنے آرہے ہیں وہ جھارکھنڈ مکتی مورچہ کی قیادت میں عظیم اتحاد کے لئے جیت کے اشارے دے رہے ہیں ہیں۔ اس اتحاد میں کانگریس بھی شامل ہے۔
جھارکھنڈ میں جیت کی طرف طرف بڑھتے قدم کانگریس کے لیے خوشی کی خبر ہے۔

Body: آج صبح جیسے ہی جیت کے رجحانات سامنے آتے گئے ویسے کانگریس کی مرکزی قیادت میں بھی خوشی کے جذبات نظر آئے۔
نئی دہلی کے اکبر روڈ پر واقع مرکزی دفتر میں کئی بڑے لیڈر نظر آئے جس میں غلام نبی آزاد امبیکا سونی راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت اور اس کے علاوہ کئی اہم لیڈران نے دفتر پہنچ کر کر عام کارکنان سے ملاقات کی اور ایک دوسرے کو مبارکباد دی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.