ETV Bharat / city

سڑک حادثے میں ایک خاتون ہلاک - wife dead, husband injured in road accident in ramban

جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں قومی شاہراہ پر ایک کار پر کیلا موڑ کے مقام پر پتھر کھسکنے کی وجہ سے ایک خاتون موقع پر ہی ہلاک ہوگئی جبکہ ایک شخص شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

سڑک حادثے میں ایک خاتون ہلاک
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 11:46 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق بیلونو کار زیر نمبری۔ JK02BC- 1964 سرینگر سے جموں کی طرف جارہا تھا کہ اچانک کیلاموڑ کے مقام پر پہاڑی سے پتھر کھسک کر گاڑی کے اوپر گر گیا۔

اس حادثے میں ایک خاتون سونیا تدشل (60)،مواقع پر ہی ہلاک جبکہ اس کا شوہر سریش تدشل (62) ولد موہن لعل ساکنہ جموں شدید زخمی حالت میں ضلع ہسپتال رام بن منتقل کیا گیا جہاں سے ڈاکٹروں نے انہیں گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کر دیا

سڑک حادثے میں ایک خاتون ہلاک

حادثہ کا خبر سنتے ہی پولیس اور رضاکاروں نے بچاؤ مہم شروع کی اور لاش کو قانونی کاروائی کرنے کے بعد آخری رسومات کے لیے وارثوں کے حوالے کر دی۔

رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:ریاست جموں کشمیر کے ضلح میں قومی شاہرہ ہر ایک نجی کار مال بر کیلا موڑ کے مقام پر حادثہ کا شکار ہو کر ایک خاتون موقع پر ہی ہلاک اور ایک؛ شخص س ہو گیا ہے ۔
پولیس زرایع کے مطابق بیلونو جار زیر نمبری۔ JK02BC-1964اج الصبح سرینگر سے جموں کی طرف جارہا تھی کہ اچانک کیلاموڑ کے مقام پر پہاڑی سے پتھر کھسک کر گاڑئ کے اوپر اگرا
جس کے نتیجے میں ایک خاتون سونیا تدشل (60)،مواقع پر ہی ہلاک جبکہ اس کا پتی سریش تدشل (62)ولد موہن لعل سامنہ جموں شدید زخمی حالت میں ضلع ہسپتال رام بن منتقل جہاں سے ڈاکٹروں نے گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جمںوں ریفر کر دیا

۔حادثہ کا خبر سنتے ہی
پولیس اور رضاکاروں نے بچاؤ مہم شروع کے ل

لاش کو قانونی کاروائی کرنے کے بعد آخری رسومات کےلیے وارثوں کے حوالے کر دی

۔رامبن پولیس نے زہر دفعہ 279,304A, ار پی سی کے تحت معاملہ درج خر کے تحقیقات شروع کر دی ہے

Body: جموں کشمیر کے ضلح میں قومی شاہرہ ہر ایک نجی کار مال بر کیلا موڑ کے مقام پر حادثہ کا شکار ہو کر ایک خاتون موقع پر ہی ہلاک اور ایک؛ شخص س ہو گیا ہے ۔
پولیس زرایع کے مطابق بیلونو جار زیر نمبری۔

Conclusion: ۔رامبن پولیس نے زہر دفعہ 279,304A, ار پی سی کے تحت معاملہ درج خر کے تحقیقات شروع کر دی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.