ETV Bharat / city

Road Accident in Ramban: رامبن کے چندرکورٹ میں سڑک حادثہ،تین زخمی

author img

By

Published : Dec 22, 2021, 11:07 PM IST

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثہ میں ایک کمسن سمیت تین خواتین زخمی Road Accident in Ramban ہو گئے ہیں۔

three-injured-in-road-accident-at-chanderkote-ramban
رامبن کے چندرکورٹ میں سڑک حادثہ،تین زخمی

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز قریب گیارہ بجے جموں سرینگر قومی شاہراہ کے چندرکورٹ علاقے میں مسافر بردار گاڑی تیورہ زیر نمبرJK05E 2647 مخالف سمیت سے آرہی آلٹو کار JK05D-0374 سے ٹکرا Road Accident in Ramban گئی۔

رامبن کے چندرکورٹ میں سڑک حادثہ،تین خواتین زخمی

اس سڑک حادثے میں الٹو گاڑی میں سوار ایک کمسن لڑکی سمیت تین خواتین زخمی ہوگئے۔ مقامی پولیس رضاکاروں نے بچاؤ مہم شروع کر زخمیوں کو ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا۔

مزید پڑھیں:Road Accident in Ramban: رامبن سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک، دو افراد زخمی

پولیس تھانہ پولیس چندرکورٹ نے معاملہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.