ETV Bharat / city

راجوری میں فوجی اہلکار پُراسرار حالات میں مردہ پایا گیا - کورٹ آف انکوائری

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے آرمی سپلائی کور کیمپ میں تعینات ایک 24 سالہ فوجی اہلکار پُراسرار حالات میں مردہ پایا گیا۔

راجوری میں فوجی اہلکار پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا

author img

By

Published : Aug 9, 2021, 9:51 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں اتوار کی شام بھارتی فوج کا ایک 24 سالہ اہلکار پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا۔

بتایا جاتا ہے کہ اتوار کی شب تقریباً 8 بجے راجوری ٹاﺅن میں قائم آرمی سپلائی کور کیمپ میں تعینات سپاہی اروند سنگھ کی لاش لٹکتی ہوئی پائی گئی۔

بتایا جاتا ہے کہ مذکور اہلکار نے خود کو پھانسی پر لٹکا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔

اس واقعہ کے حوالے سے پولیس کو مطلع کیا گیا جنہوں نے لاش اپنی تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کی ہے۔ وہیں فوج کے مطابق موت کی وجہ کی تحقیقات کے لیے کورٹ آف انکوائری کا حکم دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.