ETV Bharat / city

رامبن پولیس کا مویشی اسمگلر کو گرفتار کرنے کا دعویٰ - 26 مویشیوں کو حراست میں لینے کی خبر

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پولیس نے ایک مویشی اسمگلر سمیت 26 مویشیوں کو حراست میں لینے اور مال بردار ٹرک ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

رامبن پولیس کا مویشی اسمگلر کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
رامبن پولیس کا مویشی اسمگلر کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 4:54 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 3:14 AM IST

پولیس ذرائع کے مطابق مصدقہ اطلاع پر رامبن پولیس تھانہ پولیس نے قومی شاہراہ شان پیلس کے مقام پر ناکہ لگا کر ٹرک نمبر JK03B-0924 جو جموں سے سرینگر کی طرف جارہا تھا روک کر تلاشی لی۔

دوران تلاشی مال بردار ٹرک سے 26 مویشی برآمد کیے گئے، جو وادی کشمیر کی جانب غیر قانونی طریقے سے لے جارہے تھا جس پولیس نے اسمگلر سے آزاد کرایا گیا۔

ملزم جماعت علی ولد محمد شفیع ساکنہ آر ایس پورہ جموں کے خلاف زیر علت 14/2020 زیر دفعہ 188 پی سی ایکٹ معاملہ درج کرکے اسمگلر کو گرقتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ اس کی کاروائی تھانہ پولیس کے ایس ایچ او سونیل شرما نے ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر رامبن اصغر ملک ایس ایس پی رامبن انیتا شرما کی نگرانی میں انجام دی۔

Intro:رامبن // جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پولیس نے ایک مویشی سمگلر گرفتار کر کے 26 مویشی اور مال بردار ٹرک ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے.
پولیس زرایع کے مطابق مصدقہ اطلاع پر رامبن پولیس تھانہ پولیس نے آج شام چھ بجے قومی شاہراہ شان پیلس کے مقام پر ناکہ لگاکر ٹرک زیرِ نمبری JK03B-0924 جو جموں سے سرینگر کی طرف جارہا تھا روک کر تلاشی لی
دوران تلاشی مال بردار ٹرک سے 26 مویشی برآمد کیے گے جو وادی کشمیر کی جانب غیر قانونی طریقہ سے لے جارہے تھے کو سمگلر سے ازاد کرلیے گیے ملزم جماعت علی ولد محمد شفیع ساکنہ آر ایس پورہ جموں کے خلاف زیر علت 14/2020 زیر دفعہ 188 پی سی ایکٹ معاملہ درج کر کے سمگلر کو گرقتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ہے کارروائی تھا نہ پولیس کے ایس ایچ او سونیل شرما نے ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر رامبن اصغر ملک ایس ایس پی رامبن انیتا شرما کی نگرانی میں انجام دی

Body:جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پولیس نے ایک مویشی سمگلر گرفتار کر کے 26 مویشی اور مال بردار ٹرک ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے.

Conclusion:8 پی سی ایکٹ معاملہ درج کر کے سمگلر کو گرقتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ہے کارروائی تھا نہ پولیس کے ایس ایچ او سونیل شرما نے ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر رامبن اصغر ملک ایس ایس پی رامبن انیتا شرما کی نگرانی میں انجام دی
Last Updated : Feb 18, 2020, 3:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.