ETV Bharat / city

Youth Arrested in Rajouri: راجوری میں شوپیان کا ایک نوجوان گرفتار - راجوری میں شوپیان کا ایک نوجوان گرفتار

راجوری پو لیس کے مطابق مذکورہ نوجوان عسکریت پسندوں کے رابطہ میں تھا اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق نوجوان عسکریت پسندی کا راستہ اختیار کرنے جا رہا تھا۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Nov 30, 2021, 10:50 PM IST

راجوری پولیس Rajouri Police نے جنوبی ضلع شوپیان کے ایک نوجوان امتیاز احمد ڈار Imtiyaz Ahmad Dar ولد علی محمد ڈار ساکنہ نارہ پورہ شوپیان کو اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ ایک مسافر گاڑی میں صوبہ جموں کے ضلع راجوری میں سفر کررہا تھا۔

مزید پڑھیں: سرینگر میں تین عسکریت پسند ہلاک

پولیس کے مطابق مزکورہ نوجوان عسکریت پسندوں کے رابطہ Militant Contact میں تھا اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ عسکریت پسندی کا راستہ اختیار کرنے جا رہا تھا۔ مقامی لوگوں کے مطابق امتیاز احمد ڈار ساکنہ نارہ پورہ شوپیان کچھ روز قبل اپنے گھر سے لاپتہ ہوا تھا اور اسکے گھر والوں نے مقامی پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی رپورٹ بھی درج کرائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.