ETV Bharat / city

Road Accident In Poonch:تحصیل حویلی کے مدانہ پُل پر سڑک حادثہ - rapair damaged bridge

سرحدی ضلع پونچھ کے تحصیل حویلی کے مدانہ مقام پر ایک انووا گاڑی حادثہ Inova Vehicle Accident کا شکار ہوئی۔ حادثہ رابطہ پل کی خستہ حالی کی وجہ سے پیش آیا۔

تحصیل حویلی کے مدانہ پُل پر سڑک حادثہ
تحصیل حویلی کے مدانہ پُل پر سڑک حادثہ
author img

By

Published : Nov 30, 2021, 11:56 PM IST

اطلاعات کے مطابق ضلع پونچھ کی تحصیل حویلی کے مدانہ مقام پر ایک انووا گاڑی زیر نمبر JK21 7373 حادثے کا شکار ہوئی۔
حادثہ کے دوران انواع گاڑی کو شدید نقصان ہوا ہے،تاہم گاڑی میں سوار ڈرائیور کی جان بال بال بچ گئی۔لوگوں کے مطابق حادثہ رابطہ پُل کی طویل عرصہ سے خستہ حالی Bridge Damaged کے سبب پیش آیا ہے۔

تحصیل حویلی کے مدانہ پُل پر سڑک حادثہ

مزید پڑھیں:Young Man Died In Poonch: نوجوان کی پراسرار حالات میں موت

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس مقام پر آئے روز کئی حادثات رونما ہوتے رہتے ہیں۔ لوگوں کے مطابق پُل کے پلیٹس کہی جگہ اتنی خستہ ہوئی ہے کہ مسافر گاڑی کو کھائی میں جانے کا خطرہ رہتا ہے۔

مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ مدانہ کے رابطہ پُل کی مرمت کا کام شروع کیا جائے ،تاکہ آنے والے وقت میں مزید حادثات پیش نہ آئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.