ETV Bharat / city

Ramban Grenade Blast Case: رامبن گرینیڈ حملہ، دو مزید ملزمان گرفتار - ایس ایس پی رامبن موہتا شرما

جموں و کشمیر پولیس نے رامبن گول پولیس پوسٹ پر دو اگست کو ہوئے گرینڈ حملہ میں ملوث دو افراد کو کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ پولیس نے اس سے قبل اس حملے میں ملوث دو افراد کو گرفتار کیا تھا۔ Ramban Grenade Blast Case

ramban-grenade-case-two-more-arrested
رامبن گرینیڈ حملہ، دو مزید ملزمان گرفتار
author img

By

Published : Aug 12, 2022, 7:50 PM IST

رامبن: جموں کشمیر کے ضلع رامبن کے گول علاقے میں قائم پولیس پوسٹ اند میں 2 اگست کی سہ پہر کو ایک گرینیڈ داغا گیا۔ اس حملے میں دو پولیس اہلکاروں کو معمولی چوٹیں آئی تھیں۔ پولیس نے بلاسٹ کیس کو 72 گھنٹوں کے دوران حل کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے دو افراد کی گرفتاری عمل میں لائی تھی۔ Police Post Gool Grenade Blast, 2 persons Arrested

ایس ایس رامبن موہتا شرما نے کہا کہ سب ڈویژن گول کے پولیس پوسٹ اند میں عسکریت پسندوں کی جانب سے گرنیڈ حملے کے بعد پولیس و سکیورٹی فورسز نے علاقہ میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا تھا، وہیں اس معاملے کی تحقیقات لگاتار جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ چھ اگست کو پولیس نے اس حملے میں ملوث دو افراد کو گرفتار کیا تھا ۔دوران تفتیش انہوں نے دو اور ساتھیوں کے نام کا انکشاف کیا جس کے بعد پولیس نے دونوں افراد عباس اور ماجد کو گرفتار کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.