ETV Bharat / city

PIA Marked Balloon in Rajouri: پی آئی اے تحریر کردہ طیارہ نما غبارہ راجوری سے برآمد - پاکستانی غبارہ بھارت میں

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں پولیس نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز تحریر کردہ ایک ہوائی جہاز نما غبارہ PIA Marked Baloon In Rajouri برآمد کیا ہے۔

pia-marked-aircraft-shaped-baloon-found-in-rajouri-village
پی آئی اے تحریر کردہ طیارہ نما غبارہ راجوری سے برآمد
author img

By

Published : Dec 16, 2021, 5:52 PM IST

تفصیلات کے مطابق ضلع راجوری کے نوشہرہ علاقے کے ایک گاؤں سے پولیس نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) تحریر کردہ ایک ہوائی جہاز نما غبارہ کو برآمد کیا PIA Marked Baloon In Rajouri ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق یہ غبارہ راجوری ضلع کے نوشہرہ سب ڈویژن کے ڈنڈانی گاؤں میں ایک گھر کے قریب پڑا ہوا ملا۔ جس کے بعد مقامی لوگوں نے غبارے کو دیکھتے ہی پولیس کو اطلاع دی۔

مزید پڑھیں:Drone on India Pakistan Border: بھارت پاکستان سرحد پر ڈرون دیکھا گیا

لمبیری چوکی سے پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور غبارے کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.