ETV Bharat / city

قومی شاہراہ پر حادثہ - جموں و کشمیر

جموں - سرینگر قومی شاہراہ پر ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں ایک سڑک حادثے میں ٹریفک پولیس اہلکار شدید طور پر زخمی ہوا۔

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر حادثہ، ٹریفک پولیس اہلکار زخمی
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 1:08 PM IST

نمائندے کے مطابق سرینگر جموں قومی شاہراہ پر بانہال میں چملواس کے مقام پر ایک تیز ترفتار گاڑی نے ٹریفک پولیس اہلکار کو ٹکر ماری۔

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر حادثہ، ٹریفک پولیس اہلکار زخمی

ٹکر کے نتیجے میں ٹریفک پولیس اہلکار گہری کھائی میں گرنے سے شدید طور پر زخمی ہو گیا۔

زخمی اہلکار کو فوری طور سب ضلع اسپتال بانہال منتقل کر دیا گیا جہاں اسکی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

Intro:جموں سرینگر قومی شاہراہ پر آج صبح ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک ٹریفک اہلکار شدید طور پر زخمی ہوا

Body:جموں سرینگر قومی شاہراہ پر آج صبح ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک ٹریفک اہلکار شدید طور پر زخمی ہوا دراصل قومی شاہراہ پر بانہال کے نزدیک چملواس کے مقام پر یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ٹریفک اہلکار اپنی ڈیوٹی کے فرائض انجام دے رہا تھا کہ اچانک ایک نامعلوم گاڑی نے ٹکر مار دی جس کی وجہ سے ٹریفک اہلکار اپنی موٹر سائیکل سمیت گہری کھائی میں جاگرا اور شدید طور پر زخمی ہوا ہوا جسے فوری طور پر بانہال کے اندر ایمر اسپتال میں علاج کے لیے لایا گیا جہاں وہ خطرے سے باہر بتایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ق جس گاڑی نے موٹر سائیکل سمیت ٹریفک اہلکار کو ٹکر ماری وہ ابھی تک فرار ہے لیکن پولیس کے مطابق گاڑی کی تلاش جاری ہے

Conclusion:جموں سرینگر قومی شاہراہ پر آج صبح ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک ٹریفک اہلکار شدید طور پر زخمی ہوا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.