ETV Bharat / city

رام بن سڑک حادثے میں ایک شخص زخمی - جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر میں ضلع رام بن کے مکر کوٹ علاقے میں ایک بس نے راہگیر کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔

رام بن سڑک حادثے میں ایک شخص زخمی
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 6:28 PM IST

نمائندے کے مطابق جموں سے اکھڑ حال، رام بن کی طرف جا رہی ایک بس نے راہگیر کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔

زخمی شخص کی شناخت شریف احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

رام بن سڑک حادثے میں ایک شخص زخمی

مقامی باشندوں نے زخمی شخص کو مقامی طبی مرکز پہنچایا جہاں سے معالجین نے انہیں ضلع اسپتال منتقل کر دیا۔

Intro:ضلع رام بن کے مکر کوٹ میں سڑک حادثہ ایک شخص زخمی

Body:ضلع رام بن کے مکر کوٹ میں سڑک حادثہ ایک شخص زخمی

ضلع رام بن کے مکر کوٹ میں بس نے ایک شخص کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں شخص شدید طور پر زخمی ہوا نمائندہ کے مطابق جموں سے اکھڑ حال کی طرف جا رہی بس نے اس شخص کو بچانے کے لیے ٹاٹا سومو کی طرف ٹکر ماری نہیں تو گاڑی کے نیچے بھی یہ شخص آسکتا تھا زخمی شخص کا نام شریف احمد نون بتایا جارہا ہے ہے جس کو لوگوں نے اٹھا کر پی ایس سی اکھڑال پہنچایا گیا مگر ڈاکٹروں نے نازک حالات دیکھ کر اس کو کو سب ڈسٹرکٹ ہوسپٹل بنہال منتقل کیا گیا

Conclusion:ضلع رام بن کے مکر کوٹ میں سڑک حادثہ ایک شخص زخمی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.