ETV Bharat / city

ضلع رام بن: علاقہ دلوا انٹر نیٹ سہولیات سے محروم - میکنگ انڈیا

'اگر کمپنیاں جلد از جلد انٹرنیٹ خدمات کو بحال نہیں کریں گی تو ہمیں احتجاج کرنے پر مجبور ہونا پڑے گا'

ضلع رام بن: علاقہ دلوا انٹر نیٹ سہولیات سے محروم
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 10:21 PM IST

ملک میں جہاں ایک طرف ڈیجیٹل انڈیا یا پھر میکنگ انڈیا کی بات کی جارہی ہے وہیں دوسری جانب دیکھا ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کا علاقہ دلوا آج بھی انٹرنیٹ سہولیات سے محروم ہے ۔

ضلع رام بن: علاقہ دلوا انٹر نیٹ سہولیات سے محروم

مقامی لوگوں نے کا کہا کہ ہم نے مختلف ٹیلیکام کمپنیوں کو بھی اس سلسلے میں مطلع کیا تاہم ابھی تک اس علاقے میں انٹرنیٹ کی سہولیات فراہم نہیں کی گءی۔

انہوں نے کہا کہ یہ علاقہ دس ہزار آبادی پر مشتمل ہے

ان لوگوں نے مزید کہا کہ اگر کمپنیاں جلد از جلد انٹرنیٹ خدمات کو بحال نہیں کریں گی تو ہمیں احتجاج کرنے پر مجبور ہونا پڑے گا

Intro:ضلع رام بن کے داول علاقہ ابھی بھی انٹر نیٹ سے محروم

Body:ضلع رام بن کے داول علاقہ ابھی بھی انٹر نیٹ سے محروم
اگرچہ ایک طرف ڈیجیٹل انڈیا آیا پھر میکنگ انڈیا کی بات کی جارہی ہے وہی اگرچہ دوسری طرف دیکھا جائے تو ضلع رامبن کا علاقہ داول انٹرنیٹ سولیات سے محروم ہے ان لوگوں نے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بہت ٹیلیکام کمپنیوں کو بھی بتایا مگر ابھی تک اس علاقے میں انٹرنیٹ بحال نہ ہوسکا انہوں نے کہا کہ یہ علاقہ دس ہزار آبادی پر مشتمل ہے وہیں انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے انتظامیہ کو بھی بتایا مگر ابھی تک انتظامیہ بی ایس اور دھیان نہیں دے رہی ہے ان لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر کمپنیاں جلد سے جلد انٹرنیٹ کو بحال نہ کریں گے تو احتجاج کرنے پر ہمیں مجبور ہونا پڑے گا

Conclusion:ضلع رام بن کے دلوں علاقہ ابھی بھی انٹر نیٹ سے محروم

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.