ETV Bharat / city

رامبن: شیرِ کشمیر شیخ محمد عبداللہ کو خراجِ عقیدت - ڈی ڈی سی کونسلر بٹوت جگویر سنگھ

نیشنل کانفرنس کے رامبن ضلع صدر سجاد شاہین کے مطابق شیخ محمد عبداللہ ایک دور اندیش اور عوامی رہنما تھے۔

Shaikh abdullah
شیر کشمیر شیخ محمد عبداللہ
author img

By

Published : Sep 8, 2021, 9:32 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں نیشنل کانفرنس کے ضلع صدر رامبن سجاد شاہین نے پارٹی کے دیگر سینیئر رہنماؤں کے ہمراہ شیر کشمیر شیخ محمد عبداللہ کو 39ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

شیر کشمیر شیخ محمد عبداللہ

اس موقع پر سجاد شاہین نے کہا کہ وہ ایک دور اندیش اور عوامی رہنما تھے۔ انہوں نے اس سلسلہ میں منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس عظیم رہنما کے خوابوں اور ویژن کو پورا کرنے کے لیے ان کے عمل کو جاری رکھنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: رام بن: سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک، دو افراد زخمی

اس موقع پر ضلع جزل سکریٹری عارف میر، نائب صدر، ایڈوکیٹ ارجن سنگھ راجو، ایڈووکیٹ آصف رونیال، سیف دین ڈار، ڈی ڈی سی کونسلر بٹوت جگویر سنگھ، محمد شفیع زرگر، شمیم بیگم اور دیگر لیڈران نے بھی شیر کشمیر کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.