پولیس کے مطابق جے پرکاش اسیوسیٹ کمپنی کے لوڈر آپریٹر پاور ہاوس سے ڈیم سائڈ جارہا تھا، اسی اثنا میں ڈیم سائٹ کے نزدیک یہ پلٹ گیا جس کے نتیجہ میں آپریٹر لعل پٹیل ساکنہ نواگون تصیل منگواہ ضلع ریوا ایم پی مشین کے نیچے آکر موقعے پر ہی ہلاک ہو گیا۔
سڑک حادثے میں آپریٹر ہلاک - RAMBAN
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ریاست کے سب سے بڑے پن بجلی پروجیکٹ بغلہار میں ایک لوڈر آپریٹر سڑک حادثہ کا شکار ہو کر جائے وقوع پر ہی ہلاک ہو گیا۔
سڑک حادثے میں آپریٹر ہلاک
پولیس کے مطابق جے پرکاش اسیوسیٹ کمپنی کے لوڈر آپریٹر پاور ہاوس سے ڈیم سائڈ جارہا تھا، اسی اثنا میں ڈیم سائٹ کے نزدیک یہ پلٹ گیا جس کے نتیجہ میں آپریٹر لعل پٹیل ساکنہ نواگون تصیل منگواہ ضلع ریوا ایم پی مشین کے نیچے آکر موقعے پر ہی ہلاک ہو گیا۔
Intro: رامبن // ضلح رام بن میں ریاست کے سب سے بڑے پن بجلی پروجیکٹ بغلہار میں لوڈر آپریٹر سڑک حادثہ کا شکار ہو خر موقع پر ہی ہلاک ہو گیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق جے پرکاش اسیوسیٹ کمپنی کے لوڈر آپریٹر پاور ہاوس سے ڈیم سائڈ Damsite جارہا تھا کہ ڈیم سایڈ کے نزدیک پلٹ گیا جس کے نتیجہ میں آپریٹر چھٹا لعل پٹیل( 49 ) ولد جگی نارین پٹیل ساکنہ نواگون تصیل منگواہ ضلع ریوا ایم پی (MP) مشین کے نیچے آکر موقع پر ہی ہلاک ہو گیا پولیس لاش کو ضلح ہسپتال رام بن منتقل کر کے قانونی کاروائی کرنے بعد لاش کو آخری رسومات کے لئے دے دی
Body:// ضلح رام بن میں ریاست کے سب سے بڑے پن بجلی پروجیکٹ بغلہار میں لوڈر آپریٹر سڑک حادثہ کا شکار ہو خر موقع پر ہی ہلاک ہو گیا ۔
Conclusion: ایم پی (MP) مشین کے نیچے آکر موقع پر ہی ہلاک ہو گیا پولیس لاش کو ضلح ہسپتال رام بن منتقل کر کے قانونی کاروائی کرنے بعد لاش کو آخری رسومات کے لئے دے دی