ETV Bharat / city

کمسن کے قتل کے الزام میں کلیدی ملزم گرفتار

author img

By

Published : Sep 25, 2021, 9:29 PM IST

پولیس کے مطابق ہلاک شدہ کمشن بچے کے اہل خانہ نے الزام عائد کیا تھا کہ بچے کا قتل کیا گیا ہے، جس کے بعد مہنڈر پولیس نے لاش کو قبر سے نکال کر پوسٹ مارٹم کروایا تھا۔ اب اس معاملے میں کلیدی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

کمسن کے قتل کے الزام میں کلیدی ملزم گرفتار
کمسن کے قتل کے الزام میں کلیدی ملزم گرفتار

سرحدی ضلع پونچھ کی پولیس نے آج ایک پرس کانفرس میں کہا کہ جون کے مہینے میں 14 سالہ کمسن کے قتل معاملے میں ایک کلیدی ملزم کو گرفتار کیا گیا۔

ضلع پونچھ کی تحصیل مہنڈر کے گاؤں گوہلد میں جون کے ماہ میں ایک 14 سالہ کمسن کی لاش کو پولیس نے قبر سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیجا تھا۔

پولیس کے مطابق لاش کی شناخت 14 سالہ کمسن محمد شارخ والد محمد صدیق ساکن گوہلد کے طور پر ہوئی تھی۔
پولیس نے کہا کہ ہلاک شدہ کے اہل خانہ کی جانب سے یہ الزام لگایا جارہا تھا کہ کمسن کا قتل کیا گیا ہے، جس کے بعد مہنڈر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کمسن کی لاش کو قبر سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے نکالا تھا۔

ایس ڈی پی او مہنڈر ظہیر جعفری نے پرس کانفرس میں کہا کہ قتل کے معاملے میں کلیدی ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار شخص کی شناخت محمد قاسم کے طور پر ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:جے کے ٹی پی او کے قیام کا مقصد درآمدات بڑھانا: انکیتا کار

پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف دفعہ 302 کے تحت ایف آئی آر درج کیا گیا ہے۔ ان کے مطابق معاملے کی تفتیش کی جاری ہے۔
ایس ڈی پی او مہنڈر ظہیر جعفری نے بتایا کہ اس سلسلہ میں مزید تحقیقات ابھی جاری ہے اور آنے والے وقت اور بھی گرفتاریاں متوقع ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.