ETV Bharat / city

Immunity Booster Distribution Camp: رامبن میں امیونٹی بوسٹر ڈسٹری بیوشن کیمپ کا اہتمام - انڈین سسٹم آف میڈیسن کی افادیت

ڈپٹی کمشنر رامبن نے افسران سے کہا کہ 'وبائی مرض کے اس دور میں انڈین سسٹم آف میڈیسن کی افادیت کو لوگوں تک پہنچانے کا کام کریں اور اس کے لیے اپنے تمام عملے کو بیدار کریں۔' Deputy Commissioner Ramban on Covid-19

رامبن میں امیونٹی بوسٹر ڈسٹری بیوشن کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Feb 4, 2022, 10:05 AM IST

محکمہ انڈین سسٹم آف میڈیسن Department of Indian System of Medicine (آیوش) نے جموں و کشمیر کے رامبن ضلع کے ترقیاتی کمپلیکس میں امیونٹی بوسٹر ڈسٹری بیوشن کیمپ کا انعقاد کیا۔

اس کیمپ میں ڈپٹی کمشنر رامبن مسرت الاسلام، بلاک ڈیولپمنٹ چیئرپرسن کھڑی سجاد حسین، اے ڈی ڈی سی راجندر شرما، اسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ رامبن ضمیر ریشو، سی پی او ڈاکٹر کستوری لال، ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر رامبن وحیدالرحمٰن اور مختلف دیگر اعلیٰ افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی۔

رامبن میں امیونٹی بوسٹر ڈسٹری بیوشن کیمپ کا انعقاد

ضلع ترقیاتی کمپلیکس اور مختلف دفتر میں کام کرنے والے ضلع افسران اور ان کے ماتحت عملہ میں قوت مدافعت بڑھانے والی کٹس پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشر رامبن نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ یوگا کرنے کے علاوہ ڈاکٹروں کے نسخے کے مطابق قوت مدافعت بڑھانے والی دوائیں کا استعمال کریں۔ DC Ramban on Immunity boost kits

انہوں نے ضلع بھر میں خاص طور پر دور افتادہ علاقوں میں بیداری کم مدافعتی بوسٹر تقسیم کیمپ منعقد کرنے پر آیوش محکمہ رامبن کی تعریف کی اور دوبار اس قسم کے کمپ منعقد کرنے پر زور دیا۔ Praise of Ramban AYUSH Department

ڈپٹی کمشنر نے افسران سے کہا کہ 'کووڈ وبائی امراض کے اس دور میں انڈین سسٹم آف میڈیسن کی افادیت کو لوگوں تک پہنچانے کا کام کریں اور اس کے لیے اپنے تمام عملے کو بیدار کریں۔'

یہ بھی پڑھیں: DC Ramban At Hirnihal Khari: ڈی سی رامبن نے ہرنیہال سڑک دھسنے کا معائنہ کیا

اس موقع پر آیوش کے نوڈل آفیسر امیونٹی بوسٹنگ، ڈاکٹر مسعود اقبال زرگر نے قوت مدافعت بڑھانے والی آیورویدک اور یونیانی ادویات کی اہمیت پر ایک لیکچر دیا، انہوں نے شرکاء کو کووِڈ انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے میں کووڈ پروٹوکول کے نفاذ کی اہمیت کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.