ETV Bharat / city

Husband Held for Killing Wife: خاتون کے قتل کے الزام میں شوہر اور ساس گرفتار - شیر کشمیر ایمرجنسی اہسپتال بٹوٹ

جموں و کشمیر کے رامبن ضلع میں ایک شخص کو اپنی 23 سالہ بیوی کو قتل کرنے اور قتل کو خودکشی کے طور پر پیش کر کے پولیس کو گمراہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا Husband Held for killing wife ہے۔

husband-held-for-killing-wife-in-ramban
خاتون کے قتل کے الزام میں شوہراور ساس گرفتار
author img

By

Published : Jan 29, 2022, 9:47 PM IST

رامبن: ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر رامبن پردیپ سین نے بتایا کہ ضلع رامبن کے تھانہ بٹوٹ کے پسیال دھرالٹا گاؤں کی رہنے والی نشو دیوی 23 جنوری کو اپنے گھر میں چھت سے لٹکی ہوئی پائی گئی Husband Held for Killing Wife تھی اور پولیس نے موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے تفتیش کر رہی تھی۔

خاتون کے قتل کے الزام میں شوہراور ساس گرفتار

پولیس حکام نے بتایا کہ متوفی کا پوسٹ مارٹم شیر کشمیر ایمرجنسی اہسپتال بٹوٹ Sher Kashmir Emergency Hospital Batote میں کروانے کے بعد لاش آخری رسومات کے لیے وارثین کے حوالے کردی گئی۔

تاہم خاتون کے والدین کا الزام تھا کہ ان کی بیٹی کو سسرال والوں نے قتل کیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ تفتیش کے دوران متوفی کے والدین نے الزام لگایا کہ ان کی بیٹی کو اس کے شوہر اور اس کے اہل خانہ نے قتل کیا کیونکہ وہ ہمیشہ اس پر تشدد کرتے اور اسے ہراساں کرتے تھے۔

مزید پڑھیں:Know About Anantnag Women's Death: خاتون کی مبینہ ہلاکت، جہیز یا پھر قدرتی موت

متوفی کے شوہر پون کمار کو پولیس نے حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی۔ پوچھ کچھ کے دوران پون کمار نے قبول کیا کہ اس نے اپنی بیوی کا گلا دبا کر قتل کیا۔

انہوں نے کہا کہ پولیس کو گمراہ کرنے کے لیے انہوں نے کی لاش کو خودکشی کا معاملہ قرار دینے کے لیے چھت سے لٹکا دیا۔

تھانہ پولیس بٹوٹ نے دفعہ 302,109 کے تحت معاملہ درج کر کے ملزمان پون کمار اور ان کی والدہ کو گرفتار کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.