ETV Bharat / city

منڈی: شدید بارش سے مکان منہدم - HOUSE DAMAGED

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے تحصیل منڈی کے پنچایت پیدار میں شدید بارشوں سے ایک مکان منہدم ہو گیا۔

شدید بارشوں سے مکان منہدم
شدید بارشوں سے مکان منہدم
author img

By

Published : Jul 15, 2021, 8:16 PM IST

اگر چہ مکان گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ،تاہم پارش کی پانی سے مکان منہدم ہوگیا ہے۔مکان منہدم ہونے کے بعد اس خاندان کو اب مجبوری کی بنیاد پر دوسروں کے گھروں میں پناہ لینا پڑتا ہے۔

شدید بارشوں سے مکان منہدم

اس حوالے سے ای ٹی وی بھارت نے جب مکان کے مالک محمد افضل ڈار سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات شدید بارشوں سے پانی مکان میں گھس کر تہہ میں چلا گیا ،جس کے باعث پختہ مکان میں زبردست نقصان ہوا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ اس مکان کے گرنے سے 12 افراد اہل خانہ مکان سے محروم ہوگئے ہیں ۔انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک ٹیم کا انتخاب کر کے مکان کے نقصان کا تکمینہ لگائے ۔

انہوں نے انتظامیہ سے معاوضہ اور ٹینٹ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے،تاکہ ان کےمشکلات کا ازالہ ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.