ETV Bharat / city

یاترا کے دوران شاہراہ پر پابندی سے عوام کو مشکلات - رام بن

وادی کشمیر میں امرناتھ یاترا شروع ہوتے ہی پوری ریاست میں ایک الگ ماحول دکھائی دیتا ہے، لاکھوں عقیدت مند بلالحاظ عمر و جنس بلا تفریق رنگ و نسل امرناتھ گپھا میں شیو لنگم کے درشن کے لیے وادی کا رخ کرتے ہیں۔

یاترا کے دوران شاہراہ پر پابندی سے عوام کو مشکلات
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 8:15 PM IST

جہاں ریاستی انتظامیہ کی جانب سے یاتریوں کے لیے سیکورٹی اور دیگر انتظامات کو یقینی بنایا جاتا ہے وہیں مقامی باشندوں اور غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے بھی جگہ جگہ یاتریوں کے لیے رضاکارنہ لنگر وغیرہ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

تاہم اس سال گورنر انتظامیہ نے امرناتھ یاترا کی حفاظت کے پیش نظر سرینگر جموں قومی شاہراہ کو روزانہ پانچ گھنٹوں کے لیے یاتریوں کے لیے مخصوص رکھا ہے۔

یاترا کے دوران شاہراہ پر پابندی سے عوام کو مشکلات

شاہراہ کے قریب رہنے والے افراد کے مطابق اس پابندی سے انہیں روزانہ دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
انکا کہنا ہے کہ شاہراہ پر عائد پابندی سے اسکولی بچوں، ملازمین اور مریض افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ یکم جولائی سے شروع کی گئی امرناتھ یاترا 15اگست تک جاری رہے گی۔

Intro:ریاست جموں کشمیر میں امرناتھ یاترا شروع ہوتے ہیں پوری ریاست میں ایک الگ ماحول دکھائی دیتا ہے

Body:ریاست جموں کشمیر میں امرناتھ یاترا شروع ہوتے ہیں پوری ریاست میں ایک الگ ماحول دکھائی دیتا ہے چاہے وہ سول انتظامیہ ہو یا پھر سیکیورٹی انتظامات اس کے ساتھ ساتھ اگر جموں سرینگر قومی شاہرا کی بات کریں تو وہاں بھی اس بار ایک الگ ماحول دیکھنے کو ملا دراصل اس سال امرناتھ یاترا کے شروع ہوتے ہی ریاست جموں سرینگر قومی شاہراہ پر بھی قدغنیں لگائی گئی اور جگہ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے وہیں دوسری جانب جب اس سال پہلی بار امرناتھ یاترا کوہی چلنے کی اجازت ملی جبکہ قومی شاہراہ پر پر کوئی بھی سوال ٹریفک چلانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے جس کی وجہ سے سے عام لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اسی دوران اگر دیکھا جائے تو حکم کی تعمیل کرتے ہوئے قومی شاہراہ پر سکیورٹی چوک سوئی اور کسی بھی سوال گاڑی کو چلنے نہیں دیا گیا یا اس کے ساتھ ساتھ بانہال بارہمولہ ریل سروس پر بھی کافی اثر دکھائی دے پڑا حسب معمول امرناتھ یاترا تیرا چلائی جا رہی ہے جس دوران ہزاروں کی تعداد میں میں زائرین تین یاترا کرنے کے لئے بے چین ہے ہے کچھ یاترا زائرین سے جب میڈیا نے بات کی تو انہوں نے کہا کہ سازگار ماحول ہے لوگ کافی اچھے ہیں ہیں اور ہمیں کسی قسم کی دقت کا سامنا نہیں کرنا پڑرہاہے ہے ہے امرناتھ یاترا لوگوں نے نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہا کہ کہ سکیورٹی کے کڑے بندوبست کیے گئے ہیں یہی امید کی جاسکتی ہے ہے کہ آئندہ بھی کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے آئے انہوں نے ریاست جموں کشمیر کی تعریف کی اور کہا کی یہ وادی کشمیر جنت کا نظارہ ہے امرناتھ کی طرف روانہ ہونے والے یاتریوں نے کہا کی جس قدر انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کیے گئے ہیں وہ بہت خوب ہے ہے جواہر ٹنل کل کے قریب شیطانی نالہ پر بنائے گئے لنگر مگر جہاں یاتریوں کو خوب کھلایا پلایا جاتا ہے جو قابل تعریف ہے وہی دو روز قبل لنگر بند کیے گئے تھے اور کہا جارہا تھا کہ سکیورٹی یہاں کسی بھی یاتری کو روکنے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں جس کی وجہ سے لنگر والوں کو کافی نقصان ہوا جس کے باعث انہوں نے دو روز سے لنگر بند رکھے ہوئے تھے تاہم پولیس اور انتظامیہ کے بیچ میں میں بات چیت کے بعد بعد لنگر کھولے گئے اور امرناتھ یاتریوں کو خوب کھانا کھلایا گیا اس دوران ان روایتی طور اور امرناتھ یاترا اساں کامی شاہ پر رواں دواں رہی۔

Conclusion:ریاست جموں کشمیر میں امرناتھ یاترا شروع ہوتے ہیں پوری ریاست میں ایک الگ ماحول دکھائی دیتا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.