ETV Bharat / city

رامبن: شدید بارش اور برف باری، سردی میں اضافہ

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 2:27 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں شدید بارش اور بالائی علاقوں میں ہلکی ہلکی برف باری ہو رہی ہے جس کی وجہ سے سردی میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔

رامبن میں شدید بارش اور برف باری، سردی میں اضافہ

سردی میں مزید اضافہ ہونے کی وجہ سے لوگ دوبارہ گرم کپڑے زیب تن کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں اور سردی سے بچنے کے لیے آگ جلا کر سردی سے نجات پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ضلع رامبن کو جوڑنے والی قومی شاہراہ بی-44 رامبن سے سب ڈویژن گول شاہراہ پر ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔

شدید بارش کی وجہ سے گول اور سنگلدان بازاروں کی رونقیں کم ہو گئی ہیں۔ عوام کو گھروں سے باہر نکلنے میں کافی دشواری ہو رہی ہے وہیں سڑکیں زیر آب ہو چکی ہیں ساتھ ہی بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا ہے۔

جموں سری نگر قومی شاہراہ پر آمد و رفت معطل رہنے کے علاوہ ضلع ہیڈکواٹر تمام تحصیلوں سے کٹ کر رہ گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.