ETV Bharat / city

مکان میں آتشزدگی، معصوم بچی ہلاک - fire news

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے تحصیل کھڑی علاقے کے گاؤں بھاٹیہ باس سگن میں آگ لگنے کی وجہ سے ایک چار سالہ بچی انایا بانو جھلس کر ہلاک ہوگئی جبکہ ایک مکان جل کر خاکستر ہوگیا۔

مکان میں آتشزدگی، معصوم بچی ہلاک
author img

By

Published : Apr 28, 2019, 9:33 PM IST

آتشزدگی میں جانور بھی شدید طور پر جھلس گئے۔

گاؤں والوں نے آگ کو قابو میں کیا۔

مکان میں آتشزدگی، معصوم بچی ہلاک

بتایا جا رہا ہے کہ بچی نے ہی خود آگ گھر کے باہر جلائی تھی لیکن پولیس نے معاملہ درج کرکےتفتیش شروع کردی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.