ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک مال بردار گاڑی تصیل کے نزریک حادثہ کا شکار ہو کر اس سوار ڈرائیور زخمی ہو گیا ۔
پولیس اطلاع کے مطابق ٹاٹا موبائل JK03C_8924 کھڑی سے مہو منگت جاری تھی کہ اچانک " کاونہ"کے مقام گاڑی سڑک سے پھسل کر ندی میں جاگری اس پر سوار ڈرائیور جہانگیر احمد ساکنہ با نہال شدید طور زخمی ہو گئے، اس کو مقامی ہسپتال کھڑی سے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بانہال ریفر کر دیا پولس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے