ETV Bharat / city

District Capex Budget 2022-23: ڈی ڈی سی چیئرپرسن نے ڈسٹرکٹ کیپیکس بجٹ کے تحت پیش رفت کا جائزہ لیا - DDC Ramban Chairperson chairs council meeting

ڈی ڈی سی چیئرپرسن نے ڈسٹرکٹ کیپیکس بجٹ 2022-23 کی تشکیل پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے علاوہ ضلعی کیپیکس بجٹ 2021-22 کے تحت حاصل کی جانے والی کامیابیوں اور جاری منصوبوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ چیئرپرسن نے ڈی ڈی سی کونسلرز اور بی ڈی سی چیئرپرسن پر زور دیا کہ وہ محکمہ خزانہ کے ذریعہ منظور شدہ حد کے مطابق بجٹ تیار کریں۔ District Capex Budget 2022-23

ڈی ڈی سی چیئرپرسن نے ڈسٹرکٹ کیپیکس بجٹ 2022-23 کی تشکیل پر پیش رفت کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Apr 24, 2022, 4:54 PM IST

رامبن چیئرپرسن، ضلع ترقیاتی کونسل رامبن ڈاکٹر شمشاد شان نے آج کانفرنس ہال، میتراہ میں ڈسٹرکٹ کیپیکس بجٹ 2022-23 کی تشکیل کے سلسلے میں کونسل کے اراکین اور سینئر افسران کی میٹنگ طلب کی۔ وائس چیئرپرسن، ڈی ڈی سی رابیہ حمید، ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن مسرت اسلام بی ڈی سی چیئرپرسن ڈی ڈی سی کونسلرز، ایس ایس پی، موہیتا شرما، ایڈیشنل ضلع ترقیاتی کمشنر، راجندر شرما اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران موجود تھے۔District Capex Budget 2022-23

ڈی ڈی سی چیئرپرسن نے ڈسٹرکٹ کیپیکس بجٹ 2022-23 کی تشکیل پر پیش رفت کا جائزہ لیا

میٹنگ میں ڈی ڈی سی چیئرپرسن نے ڈسٹرکٹ کیپیکس بجٹ 2022-23 کی تشکیل پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے علاوہ ضلعی کیپیکس بجٹ 2021-22 کے تحت حاصل کی جانے والی کامیابیوں اور جاری منصوبوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ چیئرپرسن نے ڈی ڈی سی کونسلرز اور بی ڈی سی چیئرپرسن پر زور دیا کہ وہ محکمہ خزانہ کے ذریعہ منظور شدہ حد کے مطابق بجٹ تیار کریں

چیئرپرسن نے PRIs سے کہا کہ وہ پنچایتی راج اداروں کے اپنے متعلقہ ممبران کے ساتھ مشاورت کے ساتھ رواں سال کا پلان کی تشکیل کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے اس بات کا بھی اعادہ کیا کہ صرف ان کاموں کو پراجیکٹ کیا جائے، جن سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچے اور مقررہ مدت میں مکمل کیا جاسکے اور ڈی سی نے کونسل کے تمام ممبران سے کہا کہ وہ اپنی کونسل کے اجلاس میں اس پلان پر بحث کریں تاکہ ضلع کی ترقی کو یقینی بنانے کے لیے سال 2022-23 کے لیے ایک جامع ضلعی ترقیاتی منصوبہ کی حتمی شکل دے کر منظوری دی جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں: JPDCL Projects Under District Capex Budget: ڈی ڈی سی نے جے پی ڈی سی ایل پروجیکٹز کا جائزہ لیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.