ETV Bharat / city

رامبن میں افطار پارٹی کا اہتمام

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ڈپٹی کمشنر کی طرف سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کو مد نظر رکھتے ہوئے سرکٹ ہاؤس میتراہ رامبن میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔

author img

By

Published : May 31, 2019, 1:04 PM IST

رامبن میں افطار پارٹی کا اہتمام

افطار پارٹی میں سینکڑوں کی تعداد میں مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی، تجارتی تنظیموں کے عہداران، سیول سوسائٹی ممبران اور صحافیوں نے شرکت کی ۔

رامبن میں افطار پارٹی کا اہتمام

افطار پارٹی میں روزہ داروں میں پھل، مشروبات، اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کی گئیں۔
مساجد کے اماموں اور خطیبوں نے ملک اور ریاست میں امن و اپسی بھائی چارہ، امن و امان کو مظبوط کر نے کی دعائیں بھی کی گئ ۔

افطار پارٹی میں ڈپٹی کمشنر رامبن شوکت اعجاز بٹ، ایس ایس پی رامبن انیتا شرما، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رامبن ڈاکٹر بشارت حسین، اسٹنٹ کمشنر مال ہربنس لعل شرما، ڈپٹی ایس پی ہیڈکواٹر رامبن اصغر ملک، ڈپٹی ایس پی ٹریفک شریش شرما ایس ایچ اور رامبن وجے کوتوال شامل تھے۔

ایس ایچ اور محکمہ مال کے افسروں نے مہمانوں کو پر خلوس انداز سے افطاری و کھانے کے بعد الوداع کیا ۔

Intro:رامبن// ریاست جموں کشمیر کے ضلح رامبن میں ضلح آنتظامیہ کے سربراہ ( ڈپٹی کمشنر )کی طرف سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کو مد نظر رکھتے ہوے سرکٹ ہوس( circuit house ) میتراہ رامبن میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا ۔
افطار پارٹی میں سینکڑوں تعداد میں مختلف سیاسی ، سماجی ، مزہبی، تجارتی تنظیموں کے عہداران ، سیول سوسائٹی ممبران اور صحافیوں نے شرکت کی ۔
افطار پارٹی میں روزہ داروں میں پھل، مشروبات، اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کی گئیں۔ مساجد کے اماموں اور خطیبوں نے ملک اور ریاست میں امن و اپسی بھائ چارہ ، امن و امان کو مطبوط کر نے کی دعائیں بھی کی گئ ۔آفطار پارٹی میں ڈپٹی کمشنر رامبن شوکت اعجاز بٹ، ایس ایس پی رامبن انیتا شرما، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رامبن ڈاکٹر بشارت حسین ، اسٹنٹ کمشنر مال ہربنس لعل شرما ، ، ڈپٹی ایس پی ہیڈکواٹر رامبن اصغر ملک ،ڈپٹی ایس پی ٹریفک شریش شرما ایس ایچ اور رامبن وجے کوتوال ،ایس ایچ اور محکمہ مال کے افسروں نے مہمانوں کو پر خلوس انداز سے افطاری و کھانے کے بعد الوداع کیا ۔

Body:/ ریاست جموں کشمیر کے ضلح رامبن میں ضلح آنتظامیہ کے سربراہ ( ڈپٹی کمشنر )کی طرف سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کو مد نظر رکھتے ہوے سرکٹ ہوس( circuit house ) میتراہ رامبن میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا ۔

Conclusion:محکمہ مال کے افسروں نے مہمانوں کو پر خلوس انداز سے افطاری و کھانے کے بعد الوداع کیا ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.