ETV Bharat / city

خطہ چناب میں وکلاء کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل - جموں و کشمیر

ریاست جموں کشمیر میں خطہ چناب کی سبھی عدالتوں کی طرح ضلع رام بن میں بھی وکلاء اور جوڈیشل ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال منگل کو دوسرے روز میں داخل ہوئی۔

خطہ چناب میں وکلاء کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 8:30 PM IST

احتجاجی وکلاء کے مطابق چند دن قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹوں پر ایک ویڈیو وائر ہوئی تھی جس میں پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے ساتھ رام بن میں مبینہ طور بدتمیزی کی تھی۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بار کرتے ہوئے بار ایسو سی ایشن رام بن کے صدر کا کہنا تھا کہ ’’عزت مآب جج صاحب راستے میں سیشن جج کا انتظار کر تھے تھی اور انہوں نے کسی قانوں کی خلاف ورزی نہیں کی، پھر بھی رام بن پولیس نے ان کے ساتھ بد تمیزی کی۔‘‘

خطہ چناب میں وکلاء کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل

انہوں نے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’اگر جج صاحبان کے ساتھ پولیس کا یہ رویہ ہے تو عوام کے ساتھ انکا سلوک کیسا ہوگا!‘‘

بار ایسو سی ایشن رام بن کے نائب صدر نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات پہلے بھی رونما ہو چکے ہیں۔ انکے مطابق ’’ریاست جموں و کشمیر ایک ’پولیس اسٹیٹ‘ میں تبدیل ہو رہی ہے۔‘‘

دریں اثناء، دو روز سے جاری اس ہڑتال کے سبب پہاڑی ضلع رام بن کی عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Intro:رامبن// چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی بدتمیزی اور گنڈہ گردی کے؛خلاف ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں آج وکلا اور جوڈیشل ملازمین کی کام جھوڑ ہڑتال دوسرے روز میں داخل ہو گی ہے جس سے پسماندہ اور دور دراز کے لوگوں کو زیر دست پریشانیوں کا سامنے کرنا پڑتا ہے..
ڈسٹرکٹ کورٹ رامبن کے تمام وکیل آج ڈسٹرکٹ بار روم میں جمع ہو کر پولیس اہلکاروں جنہوں نے خیف جوڈیشل مجسٹریٹ ادھمہور جناب محمد رقیق چک کے ساتھ جموں میں پولیس اہلکاروں نے بدتمیزی کی جب جج صاحب سڑک کے کنارے شیشن جج صاحب کا انتظار کر رے تھے اور اس کی ویڈلو سوشل نیٹ ورکنگ پر وییرل بھی ہے وکلا نے اپنا زبردست پر امن احتجاج کرتے ہوے کہا جموں کشمیر پولیس سٹیٹ بن گی ہے جہاں ججوں کے ساتھ بدتمیزی کی جاتی ہے عام شہری کا کیا حال ہوگا اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے انہوں نے اس پولیس کی گنڈاگری کے خلاف پورے خط جناب کے وکیلوں اور جوڈیشل ملازمین نے ایک سینئر جوڈیشل افسر کے ساتھ پولیس کی بد تمیزی کو بدنما داغ قرار دیتے ہوے پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے کہا آئے دنوں اس طرع حادٹات اور زیاتوں رونما ہوتے رہتے ہیں کے لیے جملہ وکلا و ملازمین عدالت نے زبردست احتجاج کردیا. انہوں نے کہا ہڑتال ختم کر نے ابھی کوی فَصیلہ نہیں لیا گیا ہے ہم جموں بار کی کال کا انتظار کر رہے ہیں

Body:چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی بدتمیزی اور گنڈہ گردی کے؛خلاف ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں آج وکلا اور جوڈیشل ملازمین کی کام جھوڑ ہڑتال دوسرے روز میں داخل ہو گی ہے جس سے پسماندہ اور دور دراز کے لوگوں کو زیر دست پریشانیوں کا سامنے کرنا پڑتا ہے..

VisuL....
Byte 1...Adv Yasir Vice president Distt Bar Ramban

Byte..2.. Adocate T. H Malik President Distt Bar Ramban Adv Yasir

Conclusion:رونما ہوتے رہتے ہیں کے لیے جملہ وکلا و ملازمین عدالت نے زبردست احتجاج کردیا. انہوں نے کہا ہڑتال ختم کر نے ابھی کوی فَصیلہ نہیں لیا گیا ہے ہم جموں بار کی کال کا انتظار کر رہے ہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.