ETV Bharat / city

J&K Bank Guard Protest in Doda: تنخواہوں میں کٹوتی پر بینک گارڈ کا احتجاج

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 10:51 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آج جموں و کشمیر بینک میں کام کر رہے سکیورٹی گارڈز نے احتجاج J&K Bank Guard Protest in Doda کیا ہے۔ احتجاجی سکیورٹی اہلکاروں کے مطابق ریکروٹنگ ایجنسی نے ان کے ماہانہ تنخوایوں میں بلا وجہ کٹوتی کی ہے۔

bank-guard-strike-in-doda-against-salary-cut-recruiting-agency
تنخواہوں میں کٹوتی پر بینک گارڈ کا احتجاج

ڈوڈہ میں جموں کشمیر بینک میں بطور سیکورٹی گارڈ کام کرنے والے افراد نے اپنی مانگوں کو لے کر آج احتجاج J&K Bank Guard Protest in Doda کیا ہے۔

احتجاج پر بیٹھے سیکورٹی گارڈز کا کہنا ہے کہ ریکرویٹنگ اجینسی نے ان کے تنخوایوں میں بلا وجہ کٹوتی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریکرویٹنگ اجینسی میں ٹھیکیداروں نے بغیر کسی وجہ کے اُن کی تنخواہوں میں کٹوتی کی ہے جو اُن کے ساتھ نا انصافی ہے ۔

سکیورٹی گارڈ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پہلے وہ ایک کمپنی کے ذریعہ جموں و کشمیر بینک میں تعینات ہوئے تھے۔لیکن اچانک دوسری کمپنی میں آنے کی وجہ سے ان کے ماہانہ تنخواہوں میں کمی کی گئی،جس پر سیکورٹی گارڈز پریشان ہوئے ہیں۔

احتجاج پر بیٹھے سیکورٹی گارڈز نے کہا ہے کہ اگر اُن کی تنخواہیں نہیں بڑھائی گئ تو وہ لمبی ہڑتال پر جائیں گے جاس کی ذمہ دار ایجنسی ہوگی۔

مزید پڑھیں:Protest In JK Bank Branch Arai: پونچھ کے اڑائی میں جموں و کشمیر بینک برانچ کے سامنے دھرنا

سکیورتی گاڈز نے جموں وکشمیر بینک انتظامیہ سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کی ہے تاکہ ان کی پریشانی کا ازالہ ہو جائے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.