ETV Bharat / city

منشیات کے خلاف بیداری تقریب

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن ہسپتال کے انتظامیہ نے سگریٹ نوشی کے خلاف بیداری تقریب کا انعقاد کیا ۔

منشیات کے خلاف بیداری تقریب
author img

By

Published : May 31, 2019, 6:06 PM IST

پروگرام میں مقررین نے تمبا کے منفی اثرات کے تعلق سے زیادہ سے زیادہ بیداری پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

مقررین نے بتایا کہ ہر برس تمباکو نوشی سے پیدا ہو نے والی بیماریوں سے کافی تعداد میں لوگوں کی موت ہوتی ہے، ایک رپورٹ کے مطابق تمباکو نوشی سے ہر برس پوری دنیا میں 60 لاکھ افراد مرتے ہیں۔

اس موقع پر چیف میڈیکل افسر رامبن کے ڈاکٹر سیف الدین خان نے کہا کہ عام لوگوں میں تمباکو نوشی سے نقصانات کے بارے میں بیداری پیدا کر نے کی ضرورت ہے۔

اس تقریب میں میڈیکل سپریٹنڈنٹ ضلع ہسپتال رامبن ڈاکٹر جے پی سنگھ، ڈپٹی چیف میڈیکل افسر رامبن ڈاکٹر اقبال بٹ اور دیگر طبی و نیم طبی عملہ موجود تھے۔ پروگرام کے اختتام پر تمباکو نوشی نہ کرنے کی حلف دلایا گیا۔

Intro:رامبن// ریاست جموں کشمیر کے ضلح ہسپتال رامبن میں سگریٹ نوشی کے خلاف عالمی منایا گیا ۔
تمباکو نوشی دن منانے کے لئے ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام ضلح ہسپال رامبن میں کیا گیا ۔ اس موقع پر مقررین نے اپنے تمباکو کے منفی اثرات کےتعلق سے زیادہ سے زیادہ بیداری پیدا کرنے ضرورت پر زور دیا اس حقیقت سے باخبر کیا گیا کہ ہر سال تمباکو نوشی سے پیدا ہو نے والی بیماریوں سے کافی تعدار میں لوگ موت منھ میں چلے جاتے ہیں ایک رپورٹ کے مطابق تمباکو نوشی پوری دنیا میں ہونے والی اموات کی دوسری بڑی وجہ سے دنیا میں 60 لاکھ افراد مرتے ہیں ۔
اس موقع پر چیف میڈیکل افسر رامبن ڈاکٹر سیف الدین خان کہا عام لوگوں میں تمباکو نوشی کے مضر اثرات اور نقصانات کے سلسلے میں بیداری پیدا کر نے کی ضرورت ہے اور جگہ جگہ بیداری کرنے کیلیے پروگرام، ورکشاپ، سمیناروں ، ریلیوں اور دیگر اقدامات کئے جانے چاہئیں پروگرام میڈیکل سپرنٹنڈٹ ڈسٹرکٹ ہسپتال رامبن ڑاکٹر جے پی سنگھ ، ڈپٹی چیف میڈیکل افسر رامبن ڑاکٹر اقبال بٹ ، اور ریگر طبی و نیم طبی عملہ موجود تھے پروگرام کے اختام پر تمباکو نوشی نہ کرنے کی حلف دیا گیا ۔

visuals......
Byte ...Chief Medical officer Ramban Dr Saif Din Khan .

Body:ریاست جموں کشمیر کے ضلح ہسپتال رامبن میں سگریٹ نوشی کے خلاف عالمی منایا گیا ۔

Conclusion:بیداری کرنے کیلیے پروگرام، ورکشاپ، سمیناروں ، ریلیوں اور دیگر اقدامات کئے جانے چاہئیں پروگرام میڈیکل سپرنٹنڈٹ ڈسٹرکٹ ہسپتال رامبن ڑاکٹر جے پی سنگھ ، ڈپٹی چیف میڈیکل افسر رامبن ڑاکٹر اقبال بٹ ، اور ریگر طبی و نیم طبی عملہ موجود تھے پروگرام کے اختام پر تمباکو نوشی نہ کرنے کی حلف دیا گیا ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.