ETV Bharat / city

مکان گرنے سے 5 مویشی ہلاک - مویشی

ریاست جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں بارش کے دوران مکان گرنے سے 5 مویشی ہلاک جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے،جس سے اہل خانہ میں ماتم ہے۔

مویشی ہلاک
author img

By

Published : Jun 23, 2019, 2:13 PM IST

چندرکورٹ کے سرپنچ امجد اعلی کے مطابق آج صبح سے ہی علاقہ میں موسلا دھار بارش ہورہی تھی۔ اس بارش میں پنچایت کنفر کے وارڈ نمبر ایک میں فرید احمد بکروال کا مکان کافی متاثر ہوا اور 9 بجے کے قریب مکان منہدم ہوگیا۔

مکان کے ملبے میں چار بکریاں اور ایک گائے دب گئے ، جس کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور دیگر تین مویشی زخمی ہو گئے۔

مقامی پولیس نے کیس درج کر تحقیقات شروع کردی ہے۔

Intro:ریاست جموں کشمیر کے ضلح رامبن میں ایک مکان گر نے سے میوشیی موقع پر ہلاک اور رہگر تین میوشیی زخمی ہو گئے ہیں ۔
سرپینچ کنفر چندرکورٹ امجد اعلی کے مطابق اج صبح زودار باش کی وجہ سے پنچایت کنفر کے وارڈ نمبر ایک میں فرید احمد ولد باجہ بگروال کا رہائشی مکان قریب نوبجے اچانک گر پڑا جس کے نتیجہ میں اسکی کی چار بکریاں اور ایک گائے موقع پر ہی یلاک ہو گئ اور دیگر تین میوشیی زخمی ہو گئے ہیں اس سلسلے میں تھا پولیس چندرکورٹ نے رپورٹ نقصان رسانی درج کر کے موقع پر اکر تحقیقات شروع کر دی ہے تاہم انہوں نے کہا اس حادثہ میں کوئ جانی نقصان نہیں ہوا ۔

Body:ریاست جموں کشمیر کے ضلح رامبن میں ایک مکان گر نے سے میوشیی موقع پر ہلاک اور رہگر تین میوشیی زخمی ہو گئے ہیں

Conclusion: میں تھا پولیس چندرکورٹ نے رپورٹ نقصان رسانی درج کر کے موقع پر اکر تحقیقات شروع کر دی ہے تاہم انہوں نے کہا اس حادثہ میں کوئ جانی نقصان نہیں ہوا ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.