ETV Bharat / city

گجرات میں دو خاتون سمیت نو قمازباز گرفتار

ریاست گجرات میں راجکوٹ کے دو الگ الگ علاقوں میں دو خواتین سمیت نو قماربازوں کو گرفتار کرکے سوا لاکھ روپے سے زیادہ کی رقم ضبط کی گئی ہے۔

author img

By

Published : Jan 6, 2021, 2:18 PM IST

گجرات میں دو خاتون سمیت نو قمازباز گرفتار
گجرات میں دو خاتون سمیت نو قمازباز گرفتار

پولیس نے بدھ کو بتایا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر راجکوٹ شہر کے کواڈوا روڈ علاقے میں تری مندر کے پیچھے جھاڑیوں میں اور راجکوٹ کے علاقے میں آر ایم سی کوارٹر کے پارکنگ میں منگل کی رات چھاپہ مارا گیا۔

سوا لاکھ روپے سے زیادہ کی رقم ضبط
سوا لاکھ روپے سے زیادہ کی رقم ضبط

اس دوران وہاں جوا کھیل رہی دو خواتین سمیت نو لوگوں کو پکڑ حراست میں لیا گیا۔

واضح رہے کہ ان کے پاس سے کل 129240 روپے نقد سمیت 270240 روپے کی قیمت کا سامان ضبط کیا گیا۔

پولیس نے اس معاملہ کیس درج کرکے ضروری کارروائی شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.