ETV Bharat / city

پولیس اور نکسلیوں کے مابین تصادم دو نکسل وادی کا انکاؤنٹر - دو نکسل وادی کا انکاؤنٹر

سکما کے گادیراس کے جنگل میں پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم میں دو نکسلیوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔

two-naxalites-killed-in-police-naxalite-encounter-at-sukma
پولیس اور نکسلیوں کے مابین تصادم دو نکسل وادی کا انکاؤنٹر
author img

By

Published : May 23, 2020, 5:40 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے سکما میں پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہوئے تصادم میں دو نکسلوادیوں کا انکاؤنٹر کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ تصادم گادیراس کے جنگل میں ہوئی تھی، جہاں پولیس کی جانب سے خفیہ اطلاع کے موصول ہونے کے بعد کاروائی کی گئی تھی۔

پولیس کی کاروائی کو دیکھتے ہوئے نکسلیوں کو گروپ بھاگنے میں کامیاب رہا جبکہ ان کے دو ساتھیوں کا پولیس نے موقع پر ہی انکاؤنٹر کر دیا تھا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.