ETV Bharat / city

چھتیس گڑھ میں نکسلیوں کے خلاف مہم زورں پر - کیمپ نصب کرنے کابھی پلان بنا یا ہے

پولیس اور سیکیورٹی فورسیز نے مل کر نکسلیوں کے خلاف چھتیس گڑھ کے مختلف علاقوں میں ایک مہم چھیڑ دی ہے، انہوں نے ایک ماسٹر پلان کے ذریعے پانچ مختلف علاقوں میں اپنے کیمپ نصب کرنے کابھی پلان بنا یا ہے۔

چھتیس گڑھ میں نکسلیوں کے خلاف مہم زور پر
author img

By

Published : Oct 22, 2019, 8:34 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ میں نکسلیوں کے خلاف چلائے جا رہے آپریشن کے ذریعے سیکیورٹی فورسیز کو بڑی کامیابی ملی ہے۔

پولیس اور سیکیورٹی فورسیز نے مل کر نکسلیوں کے خلاف ایک مہم چھیڑ دی ہے، انہوں نے ایک ماسٹر پلان کے ذریعے پانچ مختلف علاقوں میں اپنے کیمپ نصب کرنے کا پلان بنا یا ہے۔

اطلاع کے مطابق گذشتہ دنوں پولیس اور سیکیورٹی فورسیز نے مل کر ضلع دنتیواڑا میں تقریبا دو درجن سے زیادہ کیمپ سڑکوں پر بھی نصب کئے تھے، جس کی وجہ سے وہاں چل رہے نکسلی وارداتوں میں کافی کمیاں دیکھنے کو ملی ہیں۔

چھتیس گڑھ میں نکسلیوں کے خلاف مہم زور پر

جس طرح کا آپریشن پلان چل رہا ہے اور جو ترکیبیں نکسلیوں کے خلاف چلائی جا رہی ہیں، ان سے نکسلیوں کو کافی نقصان ہواہے۔

گذشتہ ڈ یڑھ برسوں کہ پیش نظر پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہوئے تصادم میں 8 نکسلی کٹے کلیان علاقے میں ہلاک ہوئے تھے، اسی طرح تقریبا 80 نکسلیوں کے گرفتار کئے جانے کی بھی اطلاع تھی، ساتھ ہی 70 نکسلیوں نے خود کو پو لیس کے سپرد بھی کر دیا تھا۔

پولیس کے مطابق چھتیس گڑھ کے اس علاقے (نل وایا برگوم( میں انتخابات کرانا ایک بڑا مسئلہ تھا، کیونکہ اس قبل سنہ 2018 میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے دوران نکسلیوں نے 'ڈی ڈٰی نیوز' کے ایک صحافی اور ایک 'ایس آئی او' کو بھی ہلاک کر دیا تھا۔

افسران کا کہنا ہے کہ 'نکسلیوں کے ذریعے تباہ و برباد کی گئی چیزوں کی اب درستگی کروائی جانی چا ہئے، ساتھ ہی اسکولوں میں تعلیمی نظام کو دوبارہ شروع کرایا جا ئے، سڑکوں کی مرمت کرائی جائے اور یہ سارا معاملہ سیکیورٹی فورسیز کی موجودگی میں ہی عمل میں لایا جا ئے تو بہتر ہوگا' ۔

مزید پڑھیں: لداخ جانے میں ملازمین کی عدم دلچسپی

افسران کامزید یہ بھی کہنا ہے کہ 'اب نکسلیوں کا خوف کم ہو گیا ہے، فورسیز کی مسلسل تعیناتی اور آپریشن کی وجہ سے نکسلی ان علاقوں کو چھوڑ کر کہیں اور پناہ لے چکے ہیں'۔

ایس پی ابھیشیک پلو کا کہنا ہے کہ 'پولیس اور سیکیورٹی فورسیز کی مسلسل تعیناتی اور کو شش کی وجہ سے نکسلیوں کا اب یہاں رہنا بالکل محفوظ نہیں ہے'۔

انہوں نے کہا کہ، 'اب گاؤں والے بآسانی ایک گاؤں سے دوسرے گاؤں بے خوف خطر جا سکیں گے، فی الحال کچھ دنوں میں ہی پانچ اور مزید کیمپ لگنے ہیں، جس کی وجہ سے نکسلیوں کے لئے کہیں بھی چھپنا ممکن نہ ہوگا'۔

Intro:नक्सलवाद पर नकेल कसने की पूरी तैयारी,शहर सुरक्षित अब ग्रामीण इलाके के लिए मास्टर प्लान तैयार
- सड़को पर कैम्प बैठने से शहर सुरक्षित हो गए है, गांव की दहशत भी जल्द समाप्त होगी
- पहला काम होगा बंद पड़े स्कूल फिर से खुलेंगे बिछेगा सड़को का जाल
दंतेवाड़ा। जिले में दो दर्जन से अधिक कैम्प सडकों पर स्थापित है। फोर्स का दबाव इतना बढ़ा है कि जिले में सड़क काटना,ट्रेन डीरेल,आगजनी की वारदातों में भारी कमी आई है। अब पुलिस अधिकारियों का मास्टर प्लान ग्रामीण इलाके के लिए है। अंदरूनी इलाके में नक्सलवाद की सीमा को सील करने का ब्लूप्रिंट तैयार कर लिया गया है। हालांकि अधिकारी सुरक्षागत कारणों का हवाला दे कर ये नही बता रहे है कि कैम्प कहा स्थापित होना है। लेकिन पांच कैम्प और स्थापित होने है। इसमें कटेकल्याण का टेलम टेटम,दंतेवाड़ा का कामलूर पांडेवार, कुआकोंडा का बुरगुम-निलावाया बतया जा रहा है।
....
कटेकल्याण और मलांगिर टूटा तो टूट जाएगी बस्तर नक्सल की रीढ़
जिस तरह से ऑप्स पालन हो रहे और पुलिस अधिकारी रणनीति के साथ वार कर रहे है, व लाल आतंक के लिए बेहद चिंताजनक है। पिछले डेढ़ साल में 8 हार्डकोर नक्सली कटेकल्याण एरिया कमेटी के मुठभेड़ में मारे गए है । 80 गिरफ्तार हो हुके है। 70 ने समर्पण किया है। मलंगिर पर भी नकेक कसने की तैयारी पूरी हो चुकी है।

Body:निलावाया-बुरगुम मुख्य रडार पर
निलावाया-बुरगुम पुलिस अधिकारियों की नजर खटक रहा है। नीलावाया में विधानसभा चुनाव के दौरान नक्सलियों ने डीडी न्यूज के फोटो ग्राफर पत्रकार के साथ एसआई को भी मार दिया था। यहां चुनाव करना भी महज औपचारिकता है। अधिकारियों का कहना है कि यहां बैंड पड़े स्कूल खुलवाए जाएंगे और काटी गई सडकों को तैयार फोर्स की तैनाती के दौरान तैयार होगी।
.....
बढ़ते दबाव ने बड़े लीडरों को ओडिशा कूच करने पर किया मजबूर
मुख्य सड़कों पर नक्सलियों का उपद्रव समाप्त हो चुका है। फोर्स का दबाव खुद नक्सली मां रहे है। कटेकल्याण से कई नक्सली ओडिशा में शरण ले चुके है। जैसे- जैसे कायम स्थापित हो रहे ,ग्रामीण भी पुलिस का सहयोग कर रहे है। माओवादियो की थोपी गई विचारधारा से ऊब चुके है।

Conclusion:sp डॉ अभिषेक पल्लव का कहना है कि नक्सलियों के लिए दंतेवाड़ा तो कतई महफूज नही है। अंदरूनी इलाको से भी ग्रामीण निकल कर बाहर आ रहे है। ग्रामीण इलाके की सीमाओं पर भी कैम्प की स्थापना की जानी है। 5 कैम्प स्थापित होने है। चिकपाल में कैम्प स्थापित हो चुका है। बारसूर इलाके से लेकर कुआकोंडा में स्थापित किए जाने है। जैसे ही इन कैम्प को स्थापित किया जाएगा, इसके बाद ग्रामीण इलाके में भी जगह छुपने के लिए माओवादियो को नही मिलेगी।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.