ETV Bharat / city

چھتیس گڑھ: رائے پور میں سات دن کا لاک ڈاؤن - رائے پور اور بیرگاؤں میونسپل کارپوریشن

ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پیش نظر 22 جولائی سے رائے پور اور بیرگاؤں میونسپل کارپوریشن علاقوں میں سات روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔

چھتیس گڑھ: رائے پور میں سات دن کا لاک ڈاؤن

author img

By

Published : Jul 20, 2020, 8:40 AM IST

چھتیس گڑھ میں کورونا وائرس کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے رائے پور میں سات دن کے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پیش نظر 22 جولائی سے رائے پور اور بیرگاؤں میونسپل کارپوریشن علاقوں میں سات روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔

چھتیس گڑھ: رائے پور میں سات دن کا لاک ڈاؤن
چھتیس گڑھ: رائے پور میں سات دن کا لاک ڈاؤن

رائے پور ضلع انتظامیہ کے جاری کردہ حکم کے مطابق 22 جولائی سے 28 جولائی تک موثر رہے گا۔

اس مرحلے کے دوران ضروری خدمات کو چھوٹ دی جائے گی۔ تاہم، اس دوران سرکاری، نیم سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیں گے۔ نیز پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند رہے گی۔

ریاستی محکمہ صحت کے مطابق اتوار کے روز ریاست کے دارالحکومت رائے پور میں ہی 1،172 مثبت معاملات سامنے آئے جن میں 621 فعال معاملات شامل ہیں۔

چھتیس گڑھ محکمہ صحت کے مطابق، 19 جولائی کو 159 نئے کوویڈ 19 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے ساتھ ہی چھتیس گڑھ میں مثبت کیسوں کی مجموعی تعداد 5،407 ہوگئی۔ ان میں 3،775 صحتیاب اور ڈسچارج کیے گئے مریض شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.