ETV Bharat / city

بسترڈویژن میں کورونا مثبت 51 نئے کیسز

چھتیس گڑھ کے بستر ڈویژن میں آج سب سے زیادہ 51 کورونا پازیٹیو معاملے سامنے آئے ہیں، جس میں بارڈر سکیورٹی فورس کے ایک ڈاکٹر سمیت کئی جوان شامل ہیں۔

covid 19
covid 19
author img

By

Published : Jul 18, 2020, 6:40 PM IST

چھتیس گڑھ کے بستر ڈیویژن میں آج سب سے زیادہ 51 کورونا پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں، جس میں بارڈر سکیورٹی فورس کے ایک ڈاکٹر سمیت کئی جوان شامل ہیں۔

کانکیر کے چیف میڈیکل افسر جگ جیون رام اوئکے نے بتایا کہ آج کانکیر ضلع میں 27 کورونا پازیٹو پائے گئے۔ جس میں بارڈر سکیورٹی فورس کا ایک ڈاکٹر اور بارڈر سکیورٹی فورس کا کیمپ دڈون میں 19 جوان اور مرکزی سکیورٹی فورس کے ملا کیمپ میں تین جوان اور چار غیر مقیم مزدور کورونا پازیٹو پائے گئے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ سبھی جوان چھٹی سے لوٹے ہیں۔

ادھر میڈیکل کالج کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر کے ایل آزاد نے بتایا کہ بستر ڈیویژن میں آج باون کورونا مثبت پائے گئے۔ جن میں 27 کانکیر، نارائن پورمیں ایک، بیجا پور میں 11، کونڈاگاؤں تین، بستر میں پانچ، سکما میں چار کورونا مثبت پائے گئے۔ ان سبھی کو میڈیکل کالج جگدل پور لایا جارہا ہے۔ سبھی جوان چھٹی سے لوٹے تھے۔

بیجاپور کے چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر بی آر پجاری نے بتایا کہ آج 11 کورونا پازیٹو پائے گئے۔ جن میں سے 10 مرکزی بارڈر فورس کے اور ایک چھتیس گڑھ آرم فورس کا جوان شامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.