ETV Bharat / city

پونے میں کورونا کے 1134 نئے معاملات درج

پونے میں کورونا کا قہر جاری ، متاثرین کی تعداد میں مسمل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

پونے میں کورونا کے 1134 نئے معاملات درج
پونے میں کورونا کے 1134 نئے معاملات درج
author img

By

Published : Jul 8, 2020, 7:32 AM IST

مہارشٹرا کے پونے ضلع میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1،134 نئے معاملات اور 29 اموات کی اطلاع ملی ہے۔

پونے کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بھگوان پوار کے مطابق ، مجموعی طور پر مثبت معاملات 30،978 ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد 919 ہے۔

مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی وزارت کے مطابق، منگل کے روز 22،252 معاملات کے اضافے کے ساتھ ، بھارت میں کورونا وائرس کی گنتی نے سات لاکھ کو پار کر دیا ہے اور اب کورونا کی کل تعدادر 7،19،665 تک پہنچ گئی ہیں۔

کورونا وائرس کی وجہ سے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 467 ہلاکتوں کی اطلاع ملی ہے جس کے ساتھ ہی اموات کی تعداد 20،160 تک پہنچ گئی ہے۔

کورونا کے کیسوں کی کل تعداد میں سے 2،59،557 اکٹیوں ہیں اور 4،39،948 مریض صحتیاب ہو کر اپنے گھر روانہ ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.