ETV Bharat / city

مونگیر میں مزدور کی لاش برآمد - سنت پور گاؤں کے باشندے شرون ساہ (55) کی لاش اس کے گھر سے آج برآمد کی گئی

بہار میں ضلع مونگر تھانہ حلقے کے سنت پور گاؤں سے پولیس نے آج ایک مزدور کی لاش برآمد کی۔

مونگیر میں مزدور کی لاش برآمد
مونگیر میں مزدور کی لاش برآمد
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 7:25 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:36 PM IST

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ سنت پور گاؤں کے باشندے شرون ساہ (55) کی لاش اس کے گھر سے آج برآمد کی گئی ہے۔ ہلاک ہونے والے شخص کے سر پر چوٹ کے نشانات ہیں۔ وہ مزدوری کرتا تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ضلع مونگر صدر اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Feb 1 2020 5:56PM

مونگر میں مزدور کی لاش برآمد

مونگر، یکم فروری (یو این آئی) بہار میں ضلع مونگر تھانہ حلقے کے سنت پور گاؤں سے پولیس نے آج ایک مزدور کی لاش برآمد کی۔

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ سنت پور گاؤں کے باشندے شرون ساہ (55) کی لاش اس کے گھر سے آج برآمد کی گئی ہے۔ ہلاک ہونے والے شخص کے سر پر چوٹ کے نشانات ہیں۔ وہ مزدوری کرتا تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ضلع مونگر صدر اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔

یو این آئی،ایم اے۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.