ETV Bharat / city

سڑک حادثہ میں دو زخمی، ایک کی حالت نازک - سوربھ عمر 30 سال اور دھیرج عمر 35 سال سوار تھے

شہر کے گھوڑی چوک شاہ راہ پر ایک موٹرسائیکل اور کار میں زبردست تصادم ہوا جس میں موٹرسائیکل پر سوار دو لوگ زخمی ہو گئے جبکہ کار ڈرائور ٹکر مار کر فرار ہو گیا۔

سڑک حادثہ میں دو زخمی، ایک کی حالت نازک
سڑک حادثہ میں دو زخمی، ایک کی حالت نازک
author img

By

Published : Jan 13, 2020, 8:12 PM IST

تصادم اتنا زبردست تھا کہ موٹر سائیکل آگے سے بری طرح ٹوٹ گیا جبکہ اس ٹکر میں کار کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب فاربس گنج کی جانب سے تیز رفتار میں آ رہی ڈیزائر کار کے سامنے سے سڑک پار کر رہا موٹرسائیکل سامنے آ گیا۔

سڑک حادثہ میں دو زخمی، ایک کی حالت نازک

موٹرسائیکل پر سوربھ عمر 30 سال اور دھیرج عمر 35 سال سوار تھے۔ دونوں شہر کے اوم نگر کے باشندے تھے۔ مقامی لوگوں کی مدد سے دونوں کو ایک پرائیویٹ نرسنگ ہوم میں داخل کیا گیا ہے، جس میں دھیرج کمار کی حالت نازک ہے، دھیرج کے سر پر شدید چوٹ آئی ہے۔

واضح رہے کہ آئے دن اس جگہ پر بیریکٹ نہ ہونے کی وجہ سے حادثہ پیش آ رہا ہے۔ یہاں سڑک پار کرنے کے درمیان لاپرواہی کی وجہ سے حادثے ہو رہے ہیں، حالانکہ اس سلسلے میں مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ کو کئی بار درخواست دے کر بیریکٹ لگانے کی مانگ کی ہے مگر اب تک کسی طرح کا کوئی بیریکٹ نہیں لگایا جا سکا ہے۔

Intro:بریکنگ : سڑک حادثہ میں دو زخمی، ایک کی نازک حالت

ارریہ : شہر کے گھوڑی چوک این ایچ پر ابھی سے چند منٹ قبل ایک موٹرسائیکل اور کار میں زبردست تصادم ہوا جس میں موٹرسائیکل پر سوار دو لوگ زخمی ہو گئے جبکہ کار ٹکر مارتے ہوئے بھاگ نکلا، تصادم اتنا زبردست تھا کہ موٹر سائیکل آگے سے بری طرح ٹوٹ گیا جبکہ ٹکر تصادم میں کار کو بھی شدید نقصان پہنچا اور کئی پارٹ وہیں بکھر گئے.

Body:یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب فاربس گنج کی جانب سے تیز رفتار میں آ رہی ڈیزائر کار کے سامنے سڑک پار کر رہے موٹرسائیکل سامنے آ گئی، موٹرسائیکل پر سوربھ عمر 30 سال اور دھیرج عمر 35 سال سوار تھا، دونوں شہر کے اوم نگر کا رہنے والا ہے، مقامی لوگوں کی مدد سے دونوں کو ایک پرائیویٹ نرسنگ ہوم داخل کیا گیا ہے جس میں دھیرج کمار کی حالت نازک ہے، دھیرج کے سر پر شدید چوٹ آئی ہے.

Conclusion:واضح ہو کہ آئے دن اس جگہ پر بیریکٹ نہ ہونے کی وجہ سے حادثہ پیش آ رہا ہے، یہاں سڑک پار کرنے کے درمیان لاپرواہی کی وجہ سے حادثے ہو رہے ہیں، حالانکہ اس سلسلے میں مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ کو کئی بار درخواست دے کر بیریکٹ لگانے کی مانگ کی ہے مگر اب تک کسی طرح کا کوئی بیریکٹ نہیں لگایا جا سکا ہے.

ویزول........
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.