ETV Bharat / city

لاک ڈاؤن میں تعلیم کے بجائے پب جی میں رحجان - اسکول کالج 3 مئی تک بند

لاک ڈاؤن نافذ ہوئے قریب 30 دن کا وقفہ بیت چکا ہے اسکول کالج 3 مئی تک بند ہیں۔ حالانکہ کے ریاستی حکومت نے آن لائن اور بہار دوردرشن کے ذریعہ تعلیم دینے کا انتظام کیا ہے۔ بچے تعلیم کے بجائے پب جی گیم میں زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں۔

The trend in pubg instead of education in lockdown
لاک ڈاؤن میں تعلیم کے بجائے پب جی میں رحجان
author img

By

Published : Apr 25, 2020, 11:25 AM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے جہاں ملک بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ وہیں ریاست بہار کے کیمور ضلع میں تعلیم کے بجائے اسکولی طلبا پب جی جیسے گیم میں اپنا پورا وقت ضائع کر رہے ہیں۔

The trend in pubg instead of education in lockdown
لاک ڈاؤن میں تعلیم کے بجائے پب جی میں رحجان

لاک ڈاؤن نافذ ہوئے قریب 30 دن ہو چکا ہے۔ لوگ اپنے گھروں میں ہی محصور ہیں۔ لیکن بچے اپنے گھر کے علاوہ محلوں میں بیٹھ کر پب جی گیم کھیل رہے ہیں۔

یوں کہا جائے کے وقت گزارنے کے لیے بچوں اور نوجوانوں میں موبائل پر پب جی گیم کھیلنے کا رجحان بڑھا ہے۔ نوجوان چھوٹے چھوٹے گروپ بنا کر گھنٹوں بیٹھ کر پب جی موبائل گیم کھیلنے میں اپنا وقت صرف کرتے ہیں۔

وہیں اسی نوعیت کے دوسرے قسم کے موبائل گیمز میں نوجوانوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی زیادہ مائل ہو رہے ہیں۔ گیمز کی طرف بڑھتے اس طرح کے رجحان سے بچوں اور نوجوانوں کے صحت پر مضر اثرات پڑ سکتے ہیں۔

گھنٹوں موبائل گیمز کھیلنے سے نہ صرف ذہنی اور جسمانی صحت پر مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں بلکہ آنکھوں کی بینائی بھی اس سے متاثر ہوتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.