ETV Bharat / city

بنارس رینج کے آئی جی نے بہار یوپی سرحد کا معاٸنہ کیا - بہار یوپی کی کرمناسا سرحد

آئی جی وجے سنگھ نے ڈیوٹی پر تعنیات ملازمین کو بھی ماسک کا استعمال کرنے کو کہا ساتھ ہی کہا سینیٹائزیشن ضروی ہے۔ آئی جی نے سرحد پر موجود ٹیم کے ساتھ تھرمل اسکریننگ بھی کرائی۔

The IG of the Banaras Range examined the Bihar UP border
بنارس رینج کے آئی جی نے بہار یوپی سرحد کا معاٸنہ کیا
author img

By

Published : Apr 15, 2020, 5:22 PM IST

لاک ڈاؤن کی توسیع کے بعد اترپردیش کے وارانسی رینج کے آئی جی بہار یوپی کی کرمناسا سرحد پہونچے۔ جہاں انہوں نے دونوں ریاست کی جانب سے سرحد پر سیل کیے گئے اور حفاظتی انتظامات کا جاٸزہ لیا۔ ساتھ میں موجود چندولی ایس پی کو کچھ ہدایت بھی دی۔

The IG of the Banaras Range examined the Bihar UP border
بنارس رینج کے آئی جی نے بہار یوپی سرحد کا معاٸنہ کیا

ایسا مانا جا رہا ہے کہ آئی جی نے چندولی ایس پی کو صاف طور پر کہا کہ سرحد پر نگرانی نہایت ہی ضروری ہے کسی بھی طرح سے لوگ ایک دوسری ریاست میں لاک ڈاؤن کے دوران نہ آئیں۔

آئی جی وجے سنگھ نے کہا کہ سختی سے سماجی دوری کے ساتھ ساتھ لاک ڈاٶن پر بھی مکمل عمل کیا جائے۔

تقریباً ایک گھنٹہ تک آئی جی سر حد پر موجود رہے۔ بتا دیں کہ لاک ڈاٶن کے بعد سے ہی دونوں ریاست کی سرحد کو پوری طرح سے سیل کر رکھا ہے۔

بہار حکومت نے اتر پردیش کی جانب سے آنے والے لوگوں پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ گاڑیوں کی آمد و رفت بالکل بند ہے۔ صرف ایمر جینسی اور مال بردار گاڑیوں کے آنے جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

سرحد پر پولیس ملازمین تعنیات ہیں ساتھ ہی ڈی ایم اور ایس پی بھی وقت بوقت پہونچ کر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.